• پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ:حکومت کااہم پلان تیار

    125
    0
    وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ داری سےنکلنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے،قیمتیں کم ہونے کی صورت میں حکومت کو مطلوبہ عوامی ستائش ...
  • گوشوارئےجمع نہ کروانےوالوں کیخلاف الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ

    131
    0
    الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں سابق اسمبلیوں کے ارکان اور دس سیاسی جماعتوں کی جانب سے گوشوارے جمع نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار ...
  • 9مئی ملزمان کی ضمانت:حکومت کاعدالت سےرجوع

    207
    0
    پنجاب حکومت نے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے راولپنڈی میں نو مئی کے14 مقدمات میں ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید احمد سمیت 57 ملزمان ...
  • ڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ

    192
    0
    کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے بڑھ کر 278.50 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے سے ...
  • آئی پی پیزقومی سلامتی کیلئےخطرہ:معاملہ اسمبلی میں پہنچ گیا

    184
    0
    ایم کیوایم نےآئی پی پیز کےخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اورنجم مرزانےجمع کرائی۔ قراردادکےمتن کےمطابق اگر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادائیگیاں ہوتی رہیں تو بقا کا مسئلہ ہوجائےگا،صنعتی و گھریلو بجلی صارفین کےلیے فی یونٹ قیمت ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔آئی پی ...
  • سیاسی جماعت اور دہشتگرد جماعت میں فرق ہوتا ہے،مریم اورنگزیب

    155
    0
    پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ میں بھی سمجھتی ہوں ریاستی جماعت پر پابندی نہیں لگانی چاہیےلیکن سیاسی جماعت اور دہشت گرد جماعت میں فرق ہوتا ہے۔ سینئرصوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ یہ معاملہ سیاسی نہیں ریاستی ہےیہ اہم معاملہ ہے بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا کہ نو ...
  • لاپتہ افرادکیس:عدالت نےلاجربینچ تشکیل دیدیا

    121
    0
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیسز میں لارجر بنچ تشکیل دے دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے سربراہی میں لارجر بنچ تشکیل دیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔ لارجر بنچ 30 جولائی سے لاپتہ افراد کے ...
  • دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟

    174
    0
    پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہوتے ہی کراچی سےکشمیر تک ہر جگہ لوگوں کو بارش کا انتظار رہتاہے،مگربہت کم لوگ جانتے ہیں کہ دنیامیں ایک مقام ایسا بھی ہے، جہاں ہر سال دنیا بھر کی نسبت سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ جی ہاں یہ مقام امریکا یا ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    178
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک دن کمی کےبعدپھربڑااضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس:پی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ نہ ہوسکا

    169
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں تحریک انصاف پرپابندی کازیرغورنہیں آئی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں دوست ممالک کے سرمایہ کاروں کو ویزا فری داخلہ دینے کے لئے وزارت داخلہ کی سمری منظورکرلی گئی۔سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے دوست ممالک ...