Author: Omer Zaheer
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 20242120لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی نےخطرےکی گھنٹی بجادی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 160 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہفتہ میں 885، رواں سال اب تک 3136 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 129 جبکہ لاہور سے 9 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے،بہاولپور ...کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 20241030سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، ہم اپناڈرافٹ پی ٹی آئی کے ساتھ بھی شیئر کریں گے تاکہ اتفاق رائے حاصل ہو سکے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونالا فضل الرحمان کا کہنا تھاپیپلز پارٹی ...سوشل میڈیاکواستعمال کیلئےقوانین وضوابط تیارکرنےہونگے،عظمیٰ بخاری
اکتوبر 11, 20241130صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سوشل میڈیا کو استعمال کے لئے قوانین و ضوابط تیار کرنے ہوں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ دوران سماعت آج میں ہالی ووڈ کی فلم محسوس کررہی تھی۔آج ایف آئی اے نے کچھ بہتر کام کیا جس پر ...ادب کانوبیل انعام:پہلی بارجنوبی کوریاکی خاتون کےنام
اکتوبر 11, 20241290پہلی بارادب کانوبیل انعام جنوبی کوریاکی خاتون کودینےکااعلان کیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رواں سال 2024میں جنوبی کوریاکی مصنفہ ہن کانگ کونوبیل انعام برائے ادب دیا گیا ہے۔ 1970کوجنوبی کوریاکےشہر گوانگجو میں پیدا ہونےوالی ہن کانگ نو برس کی عمر میں دارالحکومت سیئول منتقل ہوئیں،ادبی گھرانےسےتعلق رکھنےوالی مصنفہ کےوالدبھی ناول نگارتھے۔ سال ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اکتوبر 11, 20241170ایک بارپھرسےسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2315 روپے کا اضافہ ہونےسے ...حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،بلاول بھٹو
اکتوبر 11, 20241890چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتی ہے،حکومت نمبرز پورے ہونے کے باوجود تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس ہوا، آئینی عدالت اور ججوں کے تقرر کے ...انٹراپارٹی انتخابات: لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی،چیف جسٹس
اکتوبر 11, 20241560چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی الیکشن نظر ثانی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہےکہ لگتا ہے پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی نہیں چاہتی تھی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی ...پاکستان کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
اکتوبر 11, 2024950پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں کام کیا،اداکار کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،عابد کشمیری کی فیملی نے ان کی وفات کی تصدیق کر دی ،عابد کشمیری نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور ...حکومت خواتین کےتحفظ اورفلاح وبہبودکیلئےبہترین روڈمیپ پرعمل پیراہے،مریم نواز
اکتوبر 11, 20241920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب حکومت بچیوں اور خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے بہترین روڈ میپ پر عمل پیرا ہے۔ گرلز کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اپنےپیغام میں کہناتھاکہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں، قوم کی بیٹیوں کو ...پنجاب حکومت نےراولپنڈی میں 8روزکیلئےدفعہ144نافذکردی
اکتوبر 11, 20241720حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی،پابندی کااطلاق 10سے17 اکتوبر تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے،راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









