• پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی

    145
    0
    پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد شٹ ڈاؤن کیا گیا ہے ، شٹ ڈاؤن کے دوران ریفائنری میں مکینکل ،سول اور دیگر شعبوں کی ...
  • کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہےزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوا ہے ،محمد اور نگزیب

    195
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہےاورروپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے۔ اسلام آبادمیں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں بلندی کا ریکارڈ بنا رہی ہے، کرنٹ خسارہ کم ہوا ہے اور کرنسی مستحکم ہوئی ہے، ...
  • صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے

    178
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ٹائمز اینڈ سولائزیشنز میں شرکت کریں گے۔ فورم ترکمانستان کے معروف فلسفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے 300 سالہ جشن پیدائش کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ...
  • ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا

    155
    0
    معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے گورنرسندھ وچانسلرجامعہ کراچی کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ ڈاکٹر ...
  • صدرمملکت سےسعودی سرماریہ کاری وفدکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ

    106
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کےوزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیاہے ۔دونوں برادر ممالک ...
  • ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

    143
    0
    عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ذہنی سکون ، مثبت خیالات اور متوازن زندگی کی بنیاد ہیں،ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے معاشرتی بے حسی کی بجائے توجہ اور محبت ...
  • سام سنگ نے نیا فون گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف کروا دیا

    594
    0
    سام سنگ کا گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف،ساؤتھ کورین ملٹی نیشنل سمارٹ فونز بنانیوالی کمپنی سام سنگ نے اپنانیا فون لانچ کر دیا ۔ کمپنی کے مطابق اس فون میں صارفین آئندہ 6 سال تک سافٹ ویئر اور سکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔ سام سنگ کی جانب سے ...
  • ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ

    145
    0
    ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان میں کھیلےجارہےمیچ میں باؤلنگ کےبعدپاکستان کی بیٹنگ بھی ناکام ہوگئی، دوسری اننگزمیں پاکستان کےانگلینڈکےخلاف 59اسکورپر5کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، قومی ٹیم کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم

    112
    0
    اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی اےنےموقف اختیارکیاکہ غیر قانونی کنسٹریکشن ہوئی ، کچھ واجبات بھی باقی ہیں ، 2014 میں پہلا نوٹس دیا تھا ۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریمارکس دئیے کہ میں ڈی ...
  • وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

    117
    0
    وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں کے درمیان معاہدوں کی منظوری کا امکان ہے۔ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی ...