Author: Omer Zaheer
اداکارشان کاریماکیساتھ شادی کےسوال پردلچسپ جواب
اکتوبر 9, 20241150پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےاداکارہ ریماکےساتھ شادی کے بارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں پاکستان فلم شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےایک نجی چینل کے شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران سےشعبہ اےزندگی اور کیرئیرکے حوالے سےسوال وجواب کئے گئے۔ دوران پروگرام میزبان نےاداکارسےایک انوکھاسوال پوچھ لیامیزبان اداکارسےسوال کیاکہ آپ نےکبھی بھی اداکارہ ...صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
اکتوبر 9, 20241090مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ زیر حراست سرکاری اہلکاروں اور پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے، تشدد کی ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ کارجحان برقرار
اکتوبر 9, 20242080کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.67 روپے سے بڑھ کر 277.72 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر نمایاں تیزی کے بعد منافع کے حصول کے لیے فروخت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 9, 20241750صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے کا ...ترسیلات زر میں اضافہ،اوورسیزپاکستانیوں نے3ماہ میں بڑی رقم بھیج دی
اکتوبر 9, 20241920ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دی۔ پاکستان کی ترسیلات زرمیں گزشتہ سال کی نسبت 29فیصداضافہ ہواہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے، ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی تفصیلات جاری کردیں
اکتوبر 9, 20241280اسٹیٹ بینک کی جانب سے ترسیلات زر کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات کےمطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ستمبر 2024ء کے دوران 2.8 ارب ڈالر کی رقم آئی۔ اضافے کے لحاظ سے ترسیلات زر سال بسال بنیاد پر 29.0 فیصد بڑھ گئیں۔ ...بڑی تباہی کاخطرہ:ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 9, 20242140امریکی ریاست فلوریڈامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،ملٹن طوفان فلوریڈاکی طرف بڑھنےلگا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان ملٹن سےامریکامیں بڑی تباہی کاخطرہ پیداہوگیا،لاکھوں لوگوں کےبےگھرہونےکاخدشہ ہے، 200 میل فی گھنٹہ ہواؤں کے ساتھ کیٹیگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے، شدت بڑھنے پر تاریخی طوفان ...آئینی ترامیم کامعاملہ:حکومت متحرک ، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت
اکتوبر 9, 2024880آئینی ترامیم کےلئے حکومت متحرک ہوگئی، بیرون ملک موجودممبران اسمبلی کوواپس آنےکی ہدایت کردی۔ آئینی ترامیم کےلئےنمبرپورےکرنےکےلئےحکومت نےبیرون ملک دوروں پرموجوداپنےممبران اسمبلی کو15اکتوبرتک ملک میں واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں، ان میں ڈاکٹر ...سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے
اکتوبر 9, 20241450سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے کرلیاگیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ ذرائع کےمطابق سعودی وفد کیلئے عشائیہ میں وفاقی وزراء کو بھی مدعو کیا گیا،سعودی وفد 11 اکتوبر کو نیشنل ایروسپیس سائنس ...کےپی ہاؤس سیل کرنےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
اکتوبر 9, 20241360خیبرپختونخواہاؤس سیل کرنےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ایڈمن کے ذریعے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کیا جائے۔ درخواست میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی رینجرز، ڈی جی ایف آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









