Author: Omer Zaheer
یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
اکتوبر 5, 20242040یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن ہو گیا ۔ ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ درحقیقت ٹک ٹاک ...پی ٹی آئی کااحتجاج:پنجاب میں بھی فوج طلب
اکتوبر 5, 20241320تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرحکومت نےصوبےمیں امن وامان برقراررکھنےکےلئےپاک فوج کوطلب کرلیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ پاک فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی۔ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عمران خان کی بہنیں گرفتار
اکتوبر 5, 20241250بانی تحریک انصاف عمران کی دونوں بہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کوڈی چوک سےگرقتارکرکےتھانہ سیکرٹریٹ میں منتقل کردیاگیا۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کااعلان کررکھاتھاجس میں شرکت کےلئےکارکنوں کےعلاوہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوبہنیں علیمہ خان اورعظمیٰ خان بھی ڈی چوک پہنچی جن کوپولیس نےگرفتارکرکےلیڈی تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا۔ ...ایس سی او کانفرنس: اسلام آباد میں فوج تعینات،مختلف علاقوں میں گشت
اکتوبر 5, 20241190شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے شہراقتدارمیں پاک فوج تعینات کردی گئی، فوج نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔مختلف علاقوں میں گشت جاری ہے۔ وزارت داخلہ نےآئین کےآرٹیکل 245کےتحت فوج تعیناتی کےاحکامات جاری کئے،جس کےمطابق 5اکتوبرسے17اکتوبرتک اسلام ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
اکتوبر 5, 20241610وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوربہت سی لائزکراس کررہےہیں،ان کوسمجھانےکی بہت کوشش کی مجھےنہیں لگتاوہ اپنےعزائم سےہٹنےکوتیارہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کااسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 48گھنٹےمیں 120افغان شہری پکڑےگئےہیں،ان شہریوں کا پکڑا جانا الارمنگ ہے،آپ کے ملک کےلوگ احتجاج کررہےہوں توالگ چیزہے ،مظاہرین نےپولیس پرفائرنگ کی 85اہلکارزخمی ...اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی و خوشحالی کی لگن ...
اکتوبر 5, 20241870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ اساتذہ کی انتھک محنت ہی ہے جو نوجوان نسل میں ترقی اور خوشحالی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےعالمی یوم اساتذہ کےموقع پیغام جاری کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ میں پاکستان بھر کے تمام اساتذہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ...کراچی:ڈاکٹرذاکرنائیک کاپروگرام،سیکیورٹی کےسخت انتظامات ہونگے،پولیس
اکتوبر 5, 20241490ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضانےکہاہےکہ کراچی کےباغ جناح میں مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کےپروگرام کےدوران سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے جائیں گے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسدرضاکاکہناتھاکہ باغ جناح میں داخل ہونےکےلئے شرکاکوچودھری خلیق الزمان روڈکاگیٹ استعمال کرناپڑےگا۔ سیکیورٹی کیلئے8 واک تھرو گیٹ نصب کئے جائیں گے۔ شرکاء کو تلاشی کے بعد باغ ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 5, 20242320مہنگائی کی شرح میں ایک بارپھرسے اضافہ ہوگیاادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں مزیداضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق حالیہ ہفتےمیں 21اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ...عظمیٰ بخاری فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت
اکتوبر 5, 20241400صوبا ئی وزیراطلاعات عظیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےفیک ویڈیوکی درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی تھی جوکہ اب سماعت کےلئے مقررہوگئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایاگیاہےکہ سوشل میڈیاپرفیک ویڈیوپھیلاکرکردارکشی کی جارہی ہے۔ درخواست میں استدعاکی گئی ہےکہ فلک جاوید نامی خاتون کے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوشکست
اکتوبر 5, 2024820انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو59 رنزسےشکست ہوگئی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈنےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 4وکٹوں کےنقصان پر160 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









