Author: Omer Zaheer
کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل
اکتوبر 4, 20241280کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ مسلم کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےکارروائی کرتےہوئےڈینٹل کلینک جوکہ رہائشی بنگلے میں قائم تھاسیل کردیا۔ ایس بی سی اےنےپولیس کی بھاری نفری کےہمراہ اس کاررروائی ...اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت
اکتوبر 4, 20242330اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل دیتےہوئےاقوام متحدہ کاکہناتھاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر پابندی سیاسی ہے، عالمی تنظیم خصوصاً اقوام متحدہ کہ عملے پر پابندیاں عائد نہیں کی جاسکتی ہیں۔ ...مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں،عطااللہ تارڑ
اکتوبر 4, 20241660وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے،ایکسپورٹ 14 فیصد بڑھ گئی ہیں، ہماری حکومت میں ٹیکس فائلرز دگنے ہوگئے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ ملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہیم کادورہ پاکستان ہماری معیشت کےلئےبہترین ثابت ہورہاہے۔ دونوں ممالک کے درمیان آئی ٹی اور اے آئی ...جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور
اکتوبر 4, 20241870وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہم نے ڈی چوک جانا ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ آج ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں۔ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال، شہرااقتدارکےراستےسیل
اکتوبر 4, 20241940اسلام آبادمیں ڈی چوک میں تحر یک انصاف کےاحتجاج کی کال پرانتظامیہ نے شہراقتدارکوکنٹینرز لگا کر سیل کردیا۔جس کےبعدراولپنڈی سےاسلام آباد کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق حیدر روڈ فلیش مین و میڑو اسٹیشن روڈ، مریڑھ چوک چاروں اطراف سے اور مری روڈ کو مکمل طور پر بندکردیاگیا ہے۔ ...ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 4, 20241650مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو جلا کر رکھ دیں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےاحتجاج اوراسےروکنےکےلئےانتظامیہ کے اقدامات پرردعمل دیتےہوئےمشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہناتھاکہ گزشتہ روز بھی بدنام زمانہ پنجاب ...لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اکتوبر 4, 20241260لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دفعہ 144 نافذ کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، آئین پاکستان شہریوں کو احتجاج کا حق دیتا ہے۔ درخواست میں ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
اکتوبر 4, 20241260آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کےمطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم داتوسری انورابراہیم نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی مسلح افواج کے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
اکتوبر 4, 20241440ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے 116 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سےکپتان فاطمہ ثناء 30 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ ندا ڈار 23 ،عمیمہ سہیل 18 ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اکتوبر 3, 20241410انٹربینک میں ڈالرمہنگاہونےسےروپےکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









