Author: Omer Zaheer
پاکستان کواس پروگرام سےمعیشت کوآگےبڑھانےکیلئے بنیاد مل سکتی ہے،آئی ایم ایف مشن چیف
اکتوبر 3, 20241750پاکستان میں آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس پروگرام سے معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اچھی بنیاد مل سکتی ہے ۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ناتھن پورٹر کاکہناتھاکہ 2023 کے وسط میں پاکستان کی معیشت نے جو ...پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا
اکتوبر 3, 20241930ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا،پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا۔ پاکستانی ماہرین نے ہائپر ٹینشن ہائی بلڈ پریشر مانیٹرنگ کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے، جس کا نام ہارٹ لائن رکھا گیا ہے۔یہ چیٹ بوٹ ڈسکورنگ ہائپر ٹینشن پروجیکٹ کا ...لاہور:این سی اےمیں مصوری کی نمائش
اکتوبر 3, 20241540نیشنل کالج آف آرٹس اورنیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف وومن کے اشتراک سے مصوری، فوٹوگرافی کے مقابلے اور نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس مقابلے میں این سی اے کے طلبا و طالبات نے مقابلہ میں حصہ لیا۔ مقابلے کا مقصد طلباء کو خواتین کو درپیش موجودہ مسائل کو سمجھنے ...پی ٹی آئی کولاشیں چاہئیں:عمران خان جدوجہدکیلئے اپنےبیٹوں کوواپس بلائیں،فیصل واوڈا
اکتوبر 3, 20242350سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ تحریک انصاف کوسیاست کےلئے لاشیں چاہئیں، عمران خان آزادی کی جدو جہدکےلئے پہلےاپنےبیٹوں کوواپس بلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسینیٹر فیصل واوڈا کاکہناتھاکہ یہ ڈی چوک اس لیے آئیں گے کیونکہ انہیں تصادم چاہیے، پی ٹی آئی کے اندر سے لاشوں کے ڈھیر گرانے کی تیاری ...غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
اکتوبر 3, 20241180پیپلزپارٹی نے7اکتوبرکوغزہ ملین مارچ کےلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وفداسلام آبادبلاول ہاؤس پہنچاجہاں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سےملاقات کی۔اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نےبلاول بھٹوکوغزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دی ،جس کوچیئرمین پیپلزپارٹی نےقبول کرلیا۔ ملاقات ...کل کوئی اسلام آبادمیں احتجاج کریگاتوپھرشکوہ نہ کرے،محسن نقوی
اکتوبر 3, 20242050وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگرکل کوئی اسلام آباد میں احتجاج کرے گا تو ہم نے اس کے لیے پورا بندوبست کیا ہوا ہے ہم خبردار کررہے ہیں پھر کوئی شکوہ نہ کرے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناتھاکہ تحریک انصاف سےکہوں گاکہ کسی ملک کاوزیراعظم ...ایران پرمزیدپابندیاں عائدکی جائیں گی،امریکا
اکتوبر 3, 2024970امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتے۔ہاں البتہ ایران پرمزیدپابندیوں کےحامی ہیں۔انہوں نےزوردیاکہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، وہ جلد ہی اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن ...63اےفیصلےکےبعدمیچ فکسنگ اورخریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے،فضل الرحمان
اکتوبر 3, 20241300سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ 63اے کے فیصلے کےبعدمیچ فکسنگ اور خریدوفروخت نہیں ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ آئینی ترمیم کے معاملے پر ہم حکومت کےساتھ پلس ہونے کے لیے آمادہ نہیں ہیں، 24 گھنٹے میں ...63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
اکتوبر 3, 20241970سپریم کورٹ نے63اےتشریح کافیصلہ کالعدم قراردےکرنظرثانی درخواست منظورکرلی، 63 اے نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نےمختصر فیصلہ جاری کردیا۔ جس کے تحت اب منحرف اراکین کے ووٹ شمار ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی،نظرثانی درخواست کی سماعت ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
اکتوبر 3, 20241900ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم شہبازشریف نے معزز مہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تومعززمہمان کووزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









