Author: Omer Zaheer
لاہورمیں دفعہ 144نافذ:نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 3, 20241420پنجاب حکومت نےلاہورمیں بھی دفعہ 144نافذکردی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق شہرمیں 3اکتوبر سے 8اکتوبر تک دفعہ 144نافذہوگئی،6دنوں کےلئےلاہورمیں ہرقسم کےسیاسی اجتماعات، دھرنوں،جلسوں،مظاہروں،احتجاج اورایسی دیگرتمام سرگرمیوں پرمکمل پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع ...ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ
اکتوبر 2, 20242410ایران ،اسرائیل تنازعہ کےاثرات آنےلگےحملہ کےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
اکتوبر 2, 20241310توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نےوکلاسےمشاورت کاوقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ دوران سماعت ...پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی نہیں ہے،راناثنااللہ
اکتوبر 2, 20241790مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف کارویہ سیاسی نہیں ہے۔پی ٹی آئی ملک میں انارکی، تشدد اور افراتفری چاہتی ہے اس لیے پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون اور جمہوریت کےلیے ضروری ہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کےمشیرراناثنا اللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے سیاسی جماعت کے طور پر نہ حکومت ...ملائیشیا کےوزیراعظم انور ابراہیم 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 2, 20241410ملائیشیا کےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔مہمان کاپرتپاک استقبال کیاگیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ پاکستان کی نور خان ایئربیس پہنچے تاہم وزیراعظم شہبازشریف نےمعززمہمان کاپرتپاک استقبال کیااورپاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش ...ایپل کا بالکل نئی ڈیوائس 2025میں متعارف کروانے کا امکان
اکتوبر 2, 20242410ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کی جانب سے ایک بالکل نئی ڈیوائس آئندہ سال متعارف کرائے جانے کا امکان،ایپل کو آئی فونز، آئی پیڈ زاور میک کمپیوٹرز کی تیاری کیلئے جانا جاتا ہے، تاہم اب یہ ٹیکنالوجی کمپنی ایک نئی ڈیوائس متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ...آئینی عدالت کےمعاملےکوایسےنہیں چھوڑینگے،پایہ تکمیل تک پہنچائینگے،بلاول
اکتوبر 2, 20241860چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ آئینی عدالت کے معاملے کو ایسےنہیں چھوڑیں گے،اس کوپایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ آئینی عدالت کے سربراہ کی مدت تین سال ہوگی جبکہ فوجی عدالتوں کے قیام کے حق میں نہیں ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاصحافیوں سےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ عدلیہ نے جو کیا اس ...جیل سےاحتجاج کی کال دی جاتی ہےکبھی فلاحی منصوبوں کی کال دی؟نوازشریف
اکتوبر 2, 20241510مسلم لیگ (ن) کےصدروسابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاکہ جیل سے کال آتی ہے کہ احتجاج کرو کیا وہاں سے کبھی فلاحی منصوبوں کی کال آئی؟ لاہورمیں قرضہ اسکیم سےخطاب کرتےہوئے نوازشریف کاکہناتھاکہ کتنی عمدہ بات ہے کہ قرض بھی دیا جا رہا ہے اور ایک پیسہ بھی سود نہیں لیا جا ...جب دین اورقانون نےدوسری شادی کی اجازت دی ہےتو کیامسئلہ ہے؟جویریہ عباسی
اکتوبر 2, 20241780پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےکہاہےکہ جب آپ کے دین اور قانون نے دوسری شادی کی اجازت دی ہے تو کیا مسئلہ ہے؟ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں پراداکارہ سے اُن کی دوسری شادی سمیت مختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔ ہوسٹ نےاداکارہ ...بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن کی گاڑی حادثےکاشکار
اکتوبر 2, 20242020بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کی گاڑی سےکارٹکراگئی،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نئی فلم’تمہاری سلو‘کی شوٹنگ سے فارغ ہوکرباندرہ کےلئےروانہ ہوئی تھیں،کہ راستےمیں حادثے کا شکار ہوگئیں ۔ حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا جس دوران ایک گاڑی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









