• مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

    144
    0
    ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت لاہورمیں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پرسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرکےخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پروزیزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ نیب ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا

    176
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس کو ماہانہ 60ہزار روپے سکالر شپ دیا جائے گا ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایگریکلچر گریجوایٹس طلبا و طالبات میں اپوائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے۔وزیراعلیٰ نےیونیورسٹی آف ایگریکلچرکے اساتذہ ...
  • غزہ میں نسل کشی،مظالم اورانسانیت کیخلاف جرائم شرمناک ہیں،ایران

    128
    0
    ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہاہےکہ غزہ میں نسل کشی، مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم شرمناک ہیں اور یہ جارحیت اب فلسطینی سرزمین کے ساتھ ساتھ لبنان پر بھی کی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کاکہناتھاکہ ہماری ...
  • پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کیخلاف ایک اوردرخواست دائر

    146
    0
    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سابق سینیٹرافراسیاب خٹک اور فریحہ عزیز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ۔درخواست میں صدر مملکت کو بذریعہ سیکرٹری اور وفاقی کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ...
  • این سی اےمیں اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کاانعقاد

    190
    0
    این سی اے ٹولینٹن بلاک میں فیکلٹی آف پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کا کامیاب انعقاد کیاگیا۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے ٹولینٹن بلاک میں فیکلٹی آف پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ اس ...
  • ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ

    225
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر  277.80 روپے سے بڑھ کر 277.85 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 764 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 247 پوائنٹس پر ...
  • سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان

    160
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پور انظام ڈول رہاہے،چیف الیکشن کمیشن کوپتاہےاس پرآرٹیکل6لگےگا،اسی لئے الیکشن فراڈکودبایاجارہاہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو رہا ہے سب کو پتہ چل گیا ہے یہ کیا ...
  • پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا

    150
    0
    پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز،پہلےمیچ کےلئے15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ انگلینڈکادورہ پاکستان شیڈول ،تین ٹیسٹ میچزکی سیریزپاکستان میں منعقدہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے منگل کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ...
  • ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت

    138
    0
    ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہورمیں ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ریاض کو عدالت کے روبرو پیش کردیا ۔ عدالت نے ملزم ریاض کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،عدالت نے ملزم کو دوبارہ 30 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم ...
  • لاہورمیں ایک اورپاورشوکیلئےپی ٹی آئی نےعدالت سے رجوع کرلیا

    256
    0
    تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ گزشتہ روزپی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عالیہ حمزہ اور صدر لاہور امتیاز شیخ کی جانب سے مینارپاکستان پرجلسے کیلئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ تاہم اب پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسے کیلئے لاہور ...