Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, مارچ 4
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 865)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • سپیشلکاروبار

    آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پاکستان کانام شامل

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    121
    0
    بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکے25ستمبرکوشیڈول اجلاس میں پاکستان کانام شامل کرلیاگیا۔ ترجمان آئی ایم ایف نےکچھ روزقبل ایک اعلان کیاتھاجس میں ان کاکہناتھاکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ 25 ستمبر کو پاکستان کے کیس کا جائزہ لے گا۔ بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف) 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ...
  • پاکستانسپیشل

    جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    236
    0
    لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 12ربیع الاوّل کا مرکزی جلوس بیرون دہلی گیٹ سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا داتادربار اختتام پذیر ...
  • پاکستانسپیشل

    نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    218
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 12 ربیع الاول،عیدمیلاد النبیؐ کے مبارک دن کی مناسبت سےاپنے پیغام میں کہناتھاکہ عید میلاد النبی ؐپوری امت مسلمہ کیلئے خوشی کا پیغام ہے۔ میلادالنبیﷺ ...
  • پاکستانسپیشل

    نبی کریمؐ نےہمیشہ کمزوروں اورضروت مندوں کی مددکادرس دیا،وزیراعظم

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    215
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کمزوروں، یتیموں، اور ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا 12ربیع الاول کے موقع پر قوم کے نام پیغام اپنے پیغام میں کہناتھاکہ پوری امت مسلمہ، بالخصوص پاکستانی عوام کو نبی آخرالزماں حضرت ...
  • پاکستانسپیشل

    نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    125
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ آپؐ نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور مظلوم کی مدد کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ آج دنیا تقسیم اور ظلم و زیادتی کا شکار ...
  • پاکستانسپیشل

    عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    223
    0
    جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات اور جلوس کے شروع ہونے سے شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طورپرمعطل ...
  • شوبز

    پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    158
    0
    پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین 80برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ۔ پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام‘ کا آغاز کیا تھا۔ الطاف حسین نے فلمی ...
  • سائنس/فیچر

    زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    336
    0
    زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے۔فلکیاتی ماہرین نے زمین کو نیا چاند ملنے کی پیشگوئی کر دی۔ماہرین نےجس چیز کو نئے چاند سے تشبیہ دی ہے ،وہ دراصل زمین کے گرد  بھٹکتے  ہوئے مختلف اجسام میں سے ایک ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ خلا میں آوارہ گردی کرنیوالی ...
  • کھیل

    پہلاٹی 20:جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نےپاکستان کوشکست دیدی

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    192
    0
    پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو 10 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان جنوبی افریقہ ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں تزمین ...
  • پاکستانسپیشل

    ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے

    Omer Zaheer
    ستمبر 17, 2024
    233
    0
    ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا تقریب کے دوران پاک ...
1 … 863 864 865 866 867 … 981

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« فروری    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔