Author: Omer Zaheer
اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں،تین ججز کا ہے،چیف جسٹس
ستمبر 9, 20241190چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں بلکہ تین ججزکاہے۔پہلےبینچ دیکھ کرہی بتادیاجاتاتھاکہ کیس کافیصلہ کیاہوگا،اب تو مجھے خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں کون سے ججز کیس سنیں گے۔ تعطیلات کے بعد سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز ہوگیانئےعدالتی سال ...آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ستمبر 9, 20242430ایپل کے صارفین کا انتظار ختم ،آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز متعارف کرا دئیے گئے۔آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہیں؟ تازہ ترین لیک میں آئی فونز کی نئی سیریز کی قیمتوں کا پتا چل گیا۔آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 ...انسٹاگرام کا ڈائریکٹ میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف
ستمبر 9, 20241550انسٹاگرام میسیجز میں دلچسپ فیچر متعارف،فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلی کیشن اور مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسیجز (ڈی ایمز) میں دلچسپ فیچر متعارف کرادیا، جس کے تحت صارفین اب تصاویر کو بھی ایڈٹ کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق انسٹاگرام نے ڈی ایمز میں ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب:8نکاتی ایجنڈاجاری
ستمبر 9, 20241600قومی اسمبلی کااجلاس آج شام5بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہوگا،اجلاس کا8نکاتی ایجنڈابھی جاری کر دیاگیا۔ قومی اسمبلی کے8نکاتی ایجنڈےمیں حیدرآبادایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کےلئے بندش پرتوجہ دلاؤنوٹس پربات ہوگی،اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دستیابی پر توجہ دلاؤ نوٹس ...پی ٹی آئی کاجلسہ،این اوسی کی خلاف ورزی پرپولیس اورکارکنوں میں تصادم
ستمبر 9, 20241820اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےمیں این اوسی کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی جس پرعملدرآمدکےلئے انتظامیہ نےکارروائی کاآغازکیاتوپی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس کےدرمیان تصادم ہوا،کھلاڑیوں کےپتھراؤ سے ایس ایس پی سیف سٹی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ گزشتہ رات شہراقتدارکےعلاقےسنگجانی میں تحریک انصاف کےجلسےمیں پی ٹی آئی کی اعلیٰ ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
ستمبر 7, 20242100فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ہم اتنی محبت کرتے ہیں کہ سب ایک ہی کفن میں ہوں۔ حماس کےسیاسی رہنمااسماعیل ہنیہ کی بہوایناس ہنیہ نے فوٹو اینڈو یڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پربچیوں ...سلمان خان انجری کاشکار:شوٹنگ کےدوران2پسلیاں ٹوٹ گئیں
ستمبر 7, 20241690بالی ووڈکےدبنگ خان شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےجس سےسلمان خان کی دوپسلیاں ٹوٹ گئیں،اداکارنےتصدیق کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں دبنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےسلمان خان اپنی فلم’سکندر‘کی شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےتھے۔جس کےبارےمیں اداکارنےخودبھی تصدیق کی۔ دوسری جانب سلمان خان کےبارےمیں افواہیں گردش کررہی تھیں کہ دبنگ خان بگ باس18کےسیزن کی میزبانی ...دہشتگردی کےخدشات:سی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکیخلاف کارروائیاں
ستمبر 7, 20241700دہشت گردی کےخدشات کےپیش نظرسی ٹی ڈی کی ملک دشمن عناصرکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہےکہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نےپنجاب کے مختلف شہروں میں 475 آئی بی اوز آپریشن کئے۔انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتارکیاگیا۔کارروائی ...قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
ستمبر 7, 20242210چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دور ہ کیا۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ بیسمنٹ میں واٹر ٹینک کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ کے کام میں ...یہ جلسہ نہیں ملکی مسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے، اسد قیصر
ستمبر 7, 20242170رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ ایک جلسہ نہیں ہےیہ ملک کےمسائل سےنجات کاپلیٹ فارم ہے۔ سابق سپیکرورہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےایک ویڈیوپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ایک عظیم الشان جلسہ ہو رہا ہے، ایک جلسہ نہیں ہے، یہ ملک کے مسائل سے نجات کا پلیٹ فارم ہے،ملک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









