• سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکیلئے چودھری شجاعت متحرک

    178
    0
    سیاسی درجہ حرارت کم کرنےکےلئے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری  شجاعت  حسین بھی متحرک ہوگئے۔ چودھری شجاعت حسین نےاسلام آباد میں سیاسی جماعتوں کےسربراہوں،اراکین پارلیمنٹ ،سینئرصحافیوں اورحکومتی شخصیات سےاہم ملاقاتیں کیں۔ چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر وسیم سجاد، مشاہد حسین سید، محمد علی درانی سمیت اراکین پارلیمنٹ نےملاقاتیں کیں ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    196
    0
    صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےاچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 ...
  • وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے شہدا کو سلام، وزیراعظم

    161
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وطن کی خاطراپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپاک فضائیہ کے شہداکوسلام پیش کرتےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم فضائیہ پراپنےپروگرام میں کہناتھاکہ پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اورپیشہ ورانہ مہارت کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری اور شجاعت کی تاریخ رقم ...
  • قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی جرات اوربہادری پرفخرہے،مریم نواز

    192
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کوپاک فضائیہ کےشاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورجرات وبہادری پرفخرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےیوم فضائیہ پرپیغام جاری کیا۔جس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کوخراج تحسین ...
  • چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری

    259
    0
    امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ لیبر کے ذریعے تیار ہوتی ہیں ان پر امریکی محکمہ محنت نے اہم ترین رپورٹ جاری کردی ہے۔ ڈسکور پاکستان کے پریذیٖڈنٹ نے پاکستان میں چائلڈ لبیر کی ...
  • انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے اے سی کے متبادل ٹیکنالوجی متعارف

    201
    0
    انسانی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کیلئے ایئر کنڈیشنر کے متبادل ٹیکنالوجی تیار۔ سائنسدانوں نے ائیر کنڈیشنر (اے سی) کی متبادل ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی، جو کمروں کی بجائے انسانی جسم کو ٹھنڈک فراہم کر کے بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گی۔ چین اور ہانگ کانگ کے ...
  • مون سون کانیاسپیل:لاہورمیں بارش ،نشیبی علاقےزیر آب آگئے

    172
    0
    لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ایک بارپھرصوبائی دارالحکومت لاہورمیں بادل برس پڑے،اعلیٰ الصبح شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہونےسےگرمی کی شدت میں کمی ہونےسےحبس بھی کم ہوگیا۔ مغلپورہ،تاجپورہ،کینال روڈ،جیل روڈ پربارش ہوئی،ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، گڑھی شاہو اور ریلوے سٹیشن کے ...
  • ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے

    245
    0
    1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی شاہینوں نےبھارت کے خلاف  اپنی مہارت کامظاہرہ کرتےہوئےدشمن کاغرورخاک میں ملادیاتھا۔جس کی مناسبت سےآج ملک بھرمیں یوم فضائیہ منایا جارہا ہے۔ یوم فضائیہ کومنانےکامقصدستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ستمبر1965میں پاکستانی شاہینوں نےاپنی ...
  • افواج پاکستان اورعوام اپنی سالمیت کادفاع جانتے ہیں، آرمی چیف

    187
    0
    چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افواج پاکستان اورپاکستانی عوام اپنی سالمیت کادفاع جانتےہیں اورکبھی دشمن کے مذموم ارادوں کوکامیاب نہیں ہونےدیں گے۔جودشمنوں کی شکست کاضامن ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں خطاب کرتےہوئےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ وطنِ ...
  • اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلا رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ

    151
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروشوہوسٹ فہدمصطفیٰ نےکہاہےکہ اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلارہاہوتا۔ فہدمصطفیٰ نےچندماہ قبل ایک پروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اداکارسےان کی زندگی کےبارےاورکیریئرکےبارےمیں سوال وجواب کیےگئے،جس میں فہدمصطفیٰ نےدلچسپ جواب دئیے۔ پروگرام میزبان نےفہدمصطفیٰ سےسوال کیااگرآج آپ اداکارنہ ہوتےتوکیاکام کرتے،جس کاجواب فہدمصطفیٰ نےدلچسپ طریقےسےدیاکہ میراپھربریانی کاہوٹل ہوتا۔کیونکہ اداکار ...