• گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری

    132
    0
    گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نےایف آئی اے کی درخواست پر ایم ڈی پاسکو کو مقدمے سے بری کیا۔ تحریری فیصلےمیں عدالت نےکہاکہ عدالت ...
  • نوازشریف نےکبھی نہیں کہاپی ٹی آئی کونکال دو، راناثنااللہ

    107
    0
    وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نےکبھی نہیں کہاکہ تحریک انصاف کونکال دو۔ نجی چینل کےشومیں گفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کےسیاسی مشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ تصدیق کرتاہوں کےمیری پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات ہوئی ہے،اورمیں ...
  • حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی

    131
    0
    وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی 2024یااس کےبعدوفاقی سرکاری محکموں میں بھرتی ہونےوالے ملازمین کنٹری بیوٹری اسکیم میں 10 فیصد بنیادی تنخواہ سے حصہ دیں گے۔ میمورنڈم میں مزید کہا گیا ہےکہ اسکیم میں ...
  • بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری

    136
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بجلی کےبلوں پرٹارگٹڈسبسڈی ہے،اس پرآئی ایم ایف کواعتراض نہیں ہوتااوراگرآئی ایم ایف کوکوئی اعتراض ہےتواس پربین الاقوامی مالیاتی فنڈادارےکےساتھ بات چیت ہوسکتی ہے۔ عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ چند علاقوں ...
  • شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف

    159
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ٹی آئی ومشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بنگلہ دیش کےہاتھوں اپنےہی ملک میں وائٹ واش کاسامناکرناپڑاہے،محسن نقوی کوپی سی بی چیئرمین شپ الیکشن میں بدترین دھاندلی کےانعام میں ملی،کرکٹ کی ...
  • توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے

    225
    0
    توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔عمران خان کی طرف سےوکیل نعیم حیدر پنجوتہ پیش ہوئے۔ایڈووکیٹ جنرل بھی پیش ہوئے۔ وکیل نعیم حیدر پنجوتہ نےکہاکہ کیس کےلئے مہلت ...
  • ایپل کی نئی واچ پرو کیسی ہو گی؟تازہ ترین لیکس جاری

    262
    0
    ایپل کی نئی واچ پرودیکھنے میں کیسی ہو گی؟ ایپل کی نئی واچ پرو آئی فون 14 کے ڈیزائن سےمماثل ہو سکتی ہے۔ ایپل کی رواں ماہ لانچ ہونیوالی مصنوعات کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ تیز ہو گیا۔رواں ماہ ایپل کی نئی مصنوعات کا دنیا بھر کو انتظار ہے ...
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی:سال کی کم ترین سطح پرآگئی

    167
    0
    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں5فیصدکمی ہونےسےرواں سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تنازع کےباعث لیبیامیں تیل کی پیداوار اور برآمد کا مسئلہ حل ہونےکی وجہ سےعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پرآگئی۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کی قیمت 3.77 ڈالر ...
  • آئی ایم ایف کاماہ ستمبرکاشیڈول جاری:پاکستان کانام شامل نہیں

    203
    0
    پاکستان کےلئے بُری خبر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹوبورڈکاماہ ستمبرکاشیڈول جاری،پاکستان کا ایجنڈاشامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےماہ ستمبرمیں ابھی تک دواجلاسوں کاکیلنڈرجاری کیاگیاہےجس میں ایک اجلاس 9اوردوسرااجلاس 13ستمبرکوہوگا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےستمبرکےشیڈول میں پاکستان ایجنڈامیں شامل نہیں ۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکا9ستمبرکااجلاس بھوٹان کےلئےجبکہ ...
  • ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

    187
    0
    ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج اسلام آبادمیں طلب کرلیاگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےجاری کردہ بیان کےمطابق ربیع الاول کا چانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادکی زیرصدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں شام 5بجےمنعقدہوگا۔ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چانددیکھاجائےگا۔ ربیع الاول کا چانددیکھنےکےلئے رویت ...