• پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل:عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا

    239
    0
    سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےپرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےکےخلاف درخواست پرتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کا ...
  • بی این پی رہنما سرداراخترمینگل ،قومی اسمبلی سےمستعفی

    201
    0
    بی این پی رہنما وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی نشست سےاستعفیٰ دینےکااعلان کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنماسرداراخترمینگل کاکہناتھاکہ65 ہزار لوگ مجھ سے ناراض ہونگے لیکن میں ان سب سے معافی مانگتا ہوں ۔ میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا،میں آج قومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفیٰ دینےکاعلان کرتاہوں۔یہ اسمبلی ...
  • مہنگائی کابوجھ کم ہورہاہے،ہمیں معیشت میں استحکام لاناہے،وزیراعظم

    115
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی کابوجھ آہستہ آہستہ کم ہورہاہے،ہمیں اسمگلنگ کاخاتمہ کرناہےاورمعیشت میں استحکام لاناہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری قرض پروگرام ہونا چاہیے۔ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری لانی ہے۔ ...
  • تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا

    216
    0
    شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان میں ڈھیرہوگئے۔بنگلہ دیش نےقومی ٹیم کوشکست دےکرتاریخ رقم کردی۔بنگال ٹائیگرزنےپاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے ...
  • قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش

    154
    0
    قومی اسمبلی میں دانیال چودھری نےسپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانےکابل ایوان میں پیش کردیا۔بل کو عدالت عظمیٰ ججوں کی تعداد ترمیمی بل 2024 کا نام دیا گیا ہے۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شورشرابہ کیاگیااورنعرےبازی کی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےنویدقمرکاکہناتھاکہ کالا ...
  • سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی

    230
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔مقامی سطح پرسونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری

    164
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں10نکاتی ایجنڈےکی منظوری دےدی گئی۔ وفاقی کابینہ نےپاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ کے مابین سیاسی روابط اور مذاکرات کے ایم او یو طے کرنے کی منظوری دےدی، وفاقی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید جنید اخلاق کی بطور چیئرمین بورڈ مدت ...
  • گوگل نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

    221
    0
    گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی۔صارفین اب گوگل پلے سٹور سے بیک وقت 3 ایپس انسٹال کرسکیں گے۔ برسوں تک اینڈرائیڈ سمارٹ فونز استعمال کرنیوالےصارفین پلے سٹور میں ایک وقت میں صرف ایک ایپ یا گیم انسٹال یا اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں، تاہم اپریل 2024 میں ...
  • طیفی بٹ کےبہنوئی کےقتل کامقدمہ درج ،نامزدملزم کا اہم اعلان

    188
    0
    طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کامقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمے میں  نامزدملزم کااہم بیان بھی سامنے آگیا۔ پولیس کےمطابق طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کامقدمہ مقتول کےبیٹےکی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمے میں 302 ،324 اور 334 کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔ ذرائع کےمطابق مقدمہ مقتول امیر ...
  • 3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہرامعاشی ٹیم کو جاتا ہے،وزیراعظم

    153
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہراحکومتی معاشی ٹیم کی محنت کوجاتاہے۔ ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دے کر ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آنےپراطمینان کااظہارکرتےہوئےکہاہےکہ ماہ اگست میں مہنگائی 9.6 فیصد پر آنا معیشت میں بہتری کے ...