Author: Omer Zaheer
چیئرمین پی سی بی کاقذافی سٹیڈیم کادورہ،تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
ستمبر 2, 20241520چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیااورتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیااور قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نےبیسمنٹ کے جاری کاموں کا معائنہ کیا ۔ چیئرمین پی ...توشہ خانہ ریفرنس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے ریمانڈ میں توسیع
ستمبر 2, 20242250نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع کردی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ...سعودی وزیرخارجہ کافلسطینی وزیراعظم کوٹیلفون: صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 2, 20241970سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم ڈاکٹرمصطفیٰ سےٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےغزہ کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ٹیلیفون پرگفتگوکرتےہوئےسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےفلسطینی وزیراعظم سےکہاکہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک کسی قسم کے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے جب تک کہ آزاد فلسطینی ...قابض مافیانےہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے،نعیم الرحمان
ستمبر 2, 20241060امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ قابض مافیا نے ہم پرآئی پی پیزکاعذاب مسلط کیاہے، ہم مل کر پاکستان کو مضبوط بنا ئیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستان کے سیاسی خلا کو پورا کرنے کیلئے جماعت اسلامی کی مہم چل رہی ہے، دیانتدار پارٹی ...پاکستان کی خاتون پولیس افسر کابڑاکارنامہ،عالمی اعزاز نام کرلیا
ستمبر 2, 20242060پاکستان کی خاتون پولیس افسرارفعت بخاری کابڑاکارنامہ،عالمی اعزازاپنےنام کرلیا۔ امریکاکےشہرشکاگومیں 61ویں سالانہ کانفرنس کانعقادانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے کیاگیاجس میں پنجاب پولیس کی ایس ایس پی رفعت بخاری کو شاندار خدمات پر عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق ان دنوں ایس ایس پی ...یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش:ملازمین کادھرنا8ویں روزبھی جاری
ستمبر 2, 20241340یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کےخلاف ملازمین کادھرناآٹھویں روزبھی جاری ہے۔ ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔ ملازمین کاکہناتھاکہ یوٹیلیٹی اسٹور کی بندش کے خلاف مطالبات کی منظوری کے لئے دھرنا دے رہے ہیں، حکومت نے آج تک کا ٹائم فریم دیا ہے ...بوئینگ سٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا
ستمبر 2, 20241660بوئینگ سٹار لائنرکب زمین پر پہنچے گا؟ ناسا کے ماہرین نے وقت اور تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ بوئنگ سٹارلائنر رواں ہفتے خلا میں پھنسے ہوئے خلابازوں بوچ ولمور اور سنی ولیمز کے بغیر زمین پر واپس آجائے گا۔ ناسا ...انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف
ستمبر 2, 20241610انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ،پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف ، معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر خاموشی سے دلچسپ فیچر پیش کردیا گیا، جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام نے دو دہائیاں پرانے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ مائی سپیس اور ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
ستمبر 2, 20242230سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا بل پیش کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تخشیہ بل 2024 منظوری کے لئے پیش کریں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف بھنگ کے کنٹرول اور انضباطی اتھارٹی کے ...دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار
ستمبر 2, 20241880دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزقومی ٹیم بنگلہ دیشی بولرزکےسامنےبےبس ہوگئی۔پاکستان اپنی دوسری اننگ میں پھرناکام ہوگیا،ایک کےبعدایک کھلاڑی واپس پویلین لوٹتےگئے۔عبداللہ شفیق 10 گیندوں پر 3 اور صائم ایوب 35 گیندوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









