• چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

    236
    0
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 21دسمبرکوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کے مجوزہ ڈرافٹ کا جائزہ لیا جائے گا،جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں رولز میکنگ کمیٹی نے ڈرافٹ مکمل کرکے جوڈیشل کمیشن کو بجھوا دیا۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ جوڈیشل کمیشن رولز کی ...
  • پی ٹی آئی سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک

    165
    0
    تحریک انصاف سیاسی میدان میں ایک مرتبہ پھرمتحرک ہوگئی،پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کااجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کےمطابق کور کمیٹی اجلاس میں ارکان پی ٹی آئی آن لائن شریک ہوں گے، اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے آفر کے بعد کی صورتحال پرغور ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ نےشعیب شاہین کی درخواست پرالیکشن ٹریبیونل کوکارروائی سےروک دیا

    264
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےپی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبیونل کو کارروائی سے روک دیا۔ این اے 47 سے طارق فضل چودھری ایم این اے بنے، ان کی کامیابی کو شعیب شاہین نے چیلنج کر رکھا ہے ، اس حکم کے بعد ...
  • پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی

    134
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ کی جیت کی بات کررہاہوں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کی زیرصدارت گورننگ بورڈکا76واں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں گورننگ بورڈکےگزشتہ اجلاس کےفیصلوں کی توثیق کی ...
  • سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی

    217
    0
    کاروبارکےآغازپرپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان،892پوائنٹس کی کمی۔ کاروباری ہفتےکےچوتھےروزکاروبارکےآغازپرسٹاایکسچینج میں مندی کارجحان دیکھاگیا، 100انڈیکس1 لاکھ10ہزارکی سطح سےبھی نیچےآگیا،انڈیکس ایک لاکھ9ہزار177پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔ دوران کاروبارانڈیکس میں2672پوائنٹس تک کمی دیکھی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 3790 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس ...
  • کراچی سے کشمیر تک سردی کے ڈیرے، ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی

    146
    0
    ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی سے کشمیر تک سردی نےڈیرے ڈال دیے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دسمبر کے آخری عشرے میں موسم مزید سرد رہنے کا امکان ہے،جبکہ صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کاراج رہے گا۔ محکمہ ...
  • ذوالفقار بھٹو کیس: فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا ...

    228
    0
    ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ مجھے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر ججز کے نوٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا، جسٹس منصور کے نوٹ سے ایک ...
  • بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

    251
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل 2رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات تفصیل کےلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔ بشریٰ بی بی کےوکیل نےموقف اختیارکیاکہ توشہ خانہ2میں آج اسلام آبادمیں پیشی ہے،درخواست گزارہ وہاں پیش ہوں ...
  • ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے، عرفان صدیقی

    182
    0
    مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی نےکہاہےکہ ایک طرف مذاکرات اوردوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی جارہی ہے۔ سینیٹرعرفان صدیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی اس وقت کمانڈ کوئی نہیں ہے، ایک کمانڈ اڈیالہ جیل اور ایک پشاور بیٹھی ہوئی ہے،ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف سول نافرمانی کی کال دی ...
  • اداکارہ آمنہ ملک کاشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ

    245
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ آمنہ ملک نےشادی خانہ آبادی کےبارےمیں لڑکیوں کومشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارہ آمنہ ملک نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال کئےگئےجن کےانہوں نےبڑےاحسن طریقے سےجواب دئیے۔ میزبان نے اداکارہ سےسوال کیاکہ آج کل شادی کے لیے اچھے رشتے کی ...