Author: Omer Zaheer
اس رمضان ایسا کیا ہوگا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
فروری 21, 20253670اس رمضان ایسا کون سا انمول فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟ رواں برس رمضان المبارک میں ایک ایسا انوکھا واقعہ رونما ہونے جارہا ہے، جو 33 برسوں میں صرف ایک مرتبہ رونما ہوتا ہے۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا ...مری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
فروری 21, 20253780سرمائی سیاحت کا فروغ ،ملکہ کوہسارمری اور گلیات جانیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری،مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روزملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں بھاری برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے ...یوٹیوب کا شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف
فروری 21, 20252100یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، شارٹ ویڈیوز بنانیوالوں کیلئے اے آئی فیچر متعارف، جو گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے۔ اب صارفین صرف ٹیکسٹ لکھ کر آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی مرضی کی ویڈیوز بناسکیں گے۔یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر ویڈیو شارٹس بنانے کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ...امریکی عدالت کابڑااقدام،ٹرمپ انتظامیہ کوبرطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دیدی
فروری 21, 20253350امریکی عدالت نےڈونلڈٹرمپ انتظامیہ کوملازمین کی برطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دےدی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وفاقی جج نےسرکاری ملازمین کی یونینزکی طرف سےدائردرخواست مستردکردی،امریکی ڈسٹرکٹ جج کرسٹوفرکوپرنےفیصلہ دیادرخواست عدالت کےدائرہ اختیارمیں نہیں آتی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق گزشتہ ہفتےبھی ایک وفاقی جج نےبرطرفیوں کوروکنےکی درخواست مستردکردی تھی۔امریکی محکمہ انصاف مختلف ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیسرےروزبھی اضافہ
فروری 21, 20253900عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کےاضافے سے 72.57 ڈالر ہوگئی ،برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت44سینٹ کےاضافےسے76.48ڈالرہوگئی ۔امریکہ میں پٹرول کےذخیرےمیں کمی اورروس سے سپلائی میں تعطل برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی ...بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف
فروری 21, 20253430مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقوتوں پرپابندی حکومت کےحواس کھونےکاثبوت ہے،قیدمیں موجودایک شخص نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،ملاقاتوں پرپابندی، دیگرسختیوں کامقصدبانی پی ٹی آئی کوڈیل کیلئےمجبورکرناہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا،خواجہ آصف
فروری 21, 20253360وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیربرطانیہ کےدورےپرہیں،آرمی چیف کوعزت واحترام کےساتھ گارڈآف آنرپیش کیاگیا،پاکستان کےبرطانیہ کےساتھ سفارتی،عسکری اورمعاشی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کےدرمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات ہیں،پاکستانیوں کی بڑی تعدادبرطانیہ میں کئی دہائیوں سےموجودہے۔ ...بینظیرتمام ترمخالفت کےباوجودپاکستان کوآگےلےجانےکیلئےسرگرم رہیں،بلاول بھٹو
فروری 21, 20253020چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بینظیرتمام ترمخالفت کے باوجودپاکستان کوآگے لے جانےکیلئےسرگرم رہیں۔ لندن میں آکسفورڈیونیورسٹی کےتحت بینظیربھٹومیموریل پروگرام سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری کاکہناتھاکہ بینظیربھٹوخوفزدہ ہوئےبغیرسیاست میں حصہ لیتی رہیں ،بینظیر بھٹوکی زندگی پاکستان کامستقبل بہتربنانےکیلئےوقف ہوئی،جمہوریت کےفوائدلوگوں تک پہنچانےکیلئے بینظیر بھٹو کی کاوشیں قابل قدرہیں،پاکستان کامستقبل ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
فروری 20, 20253600انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےسٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگال ٹائیگراور بھارتی سورمامدمقابل تھے،بنگلہ دیش نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےبھارت کو 229 رنز کا ہدف دیاجبکہ بھارت نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ ...چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد
فروری 20, 20253400انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پرجرمانہ عائد۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈمدمقابل تھے،پاکستان کرکٹ ٹیم نےمقررہ وقت سے اوور دیر سے مکمل کیےجس کی وجہ سےجرمانہ عائدکیاگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پرسلواوورریٹ کی وجہ سے5فیصدجرمانہ عائد ہوا۔پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









