Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251620تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف کےایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے بورڈ کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فنانس بورڈمیں سلمان اکرم راجہ،فردوس شمیم نقوی ،ساجدبرکی،سراج احمدشامل جبکہ بورڈکےدیگرممبران میں عادل بازئی،خدیجہ شاہ ،ساجدہ ...9مئی مقدمات:عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
جنوری 14, 202522809مئی مقدمات میں عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں12فروری تک توسیع کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔ فواد چودھری، اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کے جیل وارنٹ پیش کیے گئے جبکہ علیمہ خان اور عظمیٰ ...انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 14, 20251710مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم کونقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی تھی،اب سیرت النبیؐ پرقائم القادریونیورسٹی کےپیچھے پڑگئے ہیں ،القادریونیورسٹی میں اسوئہ حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری
جنوری 14, 20251930وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ نارکوٹکس ڈویژن کوداخلہ ڈویژن میں شامل کرنےکاایجنڈاشامل ،ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن میں شامل کرنےکامعاملہ ایجنڈامیں شامل جبکہ پبلک پروکیورمنٹ رولزمیں نئی شق کےشامل کرنےکی منظوری ...پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
جنوری 13, 20252630پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں منعقدتقریب میں چھ فرنچائزز نے اپنے اسٹارز پر مشتمل اسکواڈز کا انتخاب کیا۔ پلاٹینم کیٹیگری میں کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز نے تین، تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ...کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
جنوری 13, 20252090پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کررہےہیں،جبکہ اس موقع پرہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ گوہررشیدکےنکاح کی ویڈیونےسوشل میڈیاپردھوم مچادی ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
جنوری 13, 20252660مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مصر کے شہر قاہرہ میں قائم قدیم ترین تعلیمی ادارے جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان پاکستان کے دورے ...بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
جنوری 13, 20253670سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری،جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری ...آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی
جنوری 13, 20252570ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی۔ ایپل کے ایک ماہر اور مواد کے تخلیق کار تھیاگو ڈرمنگو مختلف ٹرکس اور ہیکس سامنے لے آئے، جس کی مدد سےآئی فون کے صارفین اپنے موبائل فونز کی بیٹری کی زندگی کو ...آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے،وزیرخزانہ
جنوری 13, 20251690وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ آئی ایم ایف کاوفدآئندہ ماہ پاکستان کادورہ کرےگا،چینی مارکیٹ میں پہلے پانڈا بانڈ کے اجراکاپلان ہے،یہ فنڈزاگلے6سے9ماہ میں ملنےکاامکان ہے ،رواں مالی سال معاشی شرح نمو3.5فیصدتک جاسکتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









