Author: Omer Zaheer
امریکہ:آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑپرعمارتیں جل کر خاکستر ،16 افرادہلاک
جنوری 13, 20252890امریکہ میں آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑزمین پرعمارتیں جل کرخاکسترہوگئیں جبکہ حادثات میں 16افرادہلاک اور16زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں 6روزقبل لگنےوالی آگ پرقابونہ پایاجاسکا،خوفناک آتشزدگی کےباعث 16افرادہلاک اور16لاپتہ ہوگئے،40ہزار ایکڑپرعمارتیں ،گھر، دفاتر اور گاڑیاں جل کرخاکسترہوگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تیزہواؤں سےایک ...سعودی عرب کاشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ
جنوری 13, 20251400سعودی عرب نےشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کاکہناتھاکہ یہ پابندیاں شام کی تعمیرنواورترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں،پابندیوں کاتسلسل شامی عوام کےترقی اورتعمیرنوکےحصول میں رکاوٹ ہے،شام اوراس کےعوام کےساتھ تعاون جاری رکھنےکےخواہاں ہیں۔ واضح رہےکہ امریکہ نے 1979 سے شام پر یکطرفہ پابندیاں عائد ...کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا،پی ٹی آئی
جنوری 13, 20251980چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم فیصلےکےلئے تیار ہو کر آئے تھے ،کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کےباہرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرودیگر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم فیصلےکےلئےتیارہوکرآئےتھے،ہمیں نہیں معلوم جج صاحب اتنی جلدی کیسےچلےگئے،ہم ذہنی طورپرتیارتھےکہ آج فیصلہ ...ٹیکنالوجی میں نئی پیشرفت: دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف
جنوری 13, 20252800دوہزار پچیس کی آمد کیساتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ میں نئی پیشرفت،دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف،یوں تو اب فولڈ ایبل سمارٹ فونز بھی عام ہو چکے ہیں، تاہم رواں سال پہلی بار ایک ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا گیا ہے، جو فولڈ ایبل نہیں، بلکہ رول ...ایم ڈی کیٹ ختم کرنے، یونیورسٹیز کو ازخود داخلے دینے کی تجویززیر غور
جنوری 13, 20252800میڈیکل کے طلبا کیلئے خوشخبری،ایم ڈی کیٹ ختم کرنے، یونیورسٹیز کو ازخود داخلے دینے کی تجویز زیر غور،وزیراعظم پاکستان کےکو آرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے ایم ڈی کیٹ ختم کرنے اور یونیورسٹیوں کو ازخود داخلے دینے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ ...ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں
جنوری 13, 20251620ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال،قومی ایئر لائن کی یورپ کیلئےدوبارہ پروازیں شروع کرنے پر مسافروں کا اظہارِ مسرت،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے یورپ کے اہم ترین شہراور سیاحتی مرکز پیرس کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ یہ تاریخی لمحہ پیرس ایئرپورٹ پرقومی ایئر ...190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخر
جنوری 13, 20251650190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخرکردیاگیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانا190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےکےلئے اڈیالہ جیل پہنچے،بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش نہ ہوئےاورنہ ہی دونوں کے وکلاعدالت میں پیش ہوئے۔ جج ناصرجاویدرانانےریمارکس دئیےکہ 6جنوری کومیں ٹریننگ پرتھااس لئے فیصلہ نہیں سناسکا،آج فیصلہ بلکل ...تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 11, 20251900وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے۔ اسلام آبادمیں خواتین کوتعلیم میں درپیش چیلنجزسےمتعلق2روزہ عالمی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ شرکاکوکانفرنس میں شرکت پرخوش آمدیدکہتےہیں،عالمی کانفرنس کاانعقادپاکستان کیلئےاعزازہے،ملالہ یوسفزئی کووطن آمدپرخوش آمدید کہتے ہیں۔ملالہ یوسفزئی کی کانفرنس میں شرکت باعث فخرہے،ملالہ یوسفزئی بہادری اورہمت کی ...کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
جنوری 11, 20252230پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنےقریبی دوست اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کرنےوالی ہیں جس کےبارےسوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی تھیں لیکن اب شادی کی تاریخ بھی منظرعام پرآگئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق اداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشیدرواں سال22فروری کوشادی کےبندھن میں بندھ جائیں گے۔ان کی ...ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے 15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
جنوری 11, 20251640ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ٹیم میں برقرار رہنےوالے کھلاڑیوں میں شان مسعود، سعود شکیل ، بابر اعظم، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









