Author: Omer Zaheer
طلبا کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم اعلان
جنوری 11, 20254580سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم اعلان، سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں ؟ وہ خبر آ گئی، جس کا طلبا کیساتھ والدین کو بھی شدت سے انتظار ہے۔ موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب کا ...برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جنوری 11, 20251840برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی اور کہا ہے براہ راست پروازیں جلد شروع ہو جائیں گی۔ وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر تقریب سے خطاب ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
جنوری 11, 20252180محکمہ موسمیات نےملک بھر میں کڑاکے کی سردی اورپہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کراچی میں بھی کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں صبح سویرے اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں ...ٹک ٹاک نے امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ دیدیا
جنوری 11, 20256260ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے 19 جنوری تک شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کو امریکا میں بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔ ٹک ٹاک انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکی حکومت یا سپریم کورٹ نے ایپلی کیشن کی پابندی کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ...چیمپئنزٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کامجھےعلم نہیں،صائم ایوب
جنوری 11, 20252180پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےکہاہےکہ چیمپئنز ٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کا مجھےعلم نہیں۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےنوجوان کرکٹرصائم ایوب کاکہناتھاکہ میرےچیمپئنزٹرافی کھیلنے سے متعلق پی سی بی بہترجانتاہے،چیمپئنزٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کامجھےعلم نہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ لندن قیام کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ میری تمام رپورٹس ...منڈی بہاؤالدین:گھرمیں دھماکہ،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
جنوری 11, 20252270منڈی بہاؤالدین میں گھرمیں زورداردھماکہ ہونےسے6افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 7افرادزخمی بھی ہوئے ۔ منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ پھلے شاہ میں آتش بازی کاسامان تیارکرنےوالے گھرمیں اچانک زورداردھماکہ ہونےسےمکان زمین بوس ہوگیا،حادثےمیں 6افرادلقمہ اجل بن گئےجبکہ 7افرادزخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں ...چیف الیکشن کمیشن کی تقرری:وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں مشاورت کاآغازنہ ہوسکا
جنوری 11, 20253040چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کےعمل کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےدرمیان تاحال مشاور ت کاآغازنہ ہوسکا۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کیلئےوزیراعظم نےپہلےنام بھجوانے ہیں،وزیراعظم اپوزیشن لیڈرسےرابطہ کریں گےتوباضابطہ پراسس شروع ہوگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم کےبھجوائےگئےناموں پرغورکےبعداپوزیشن لیڈرجواب دیں گے،اپوزیشن لیڈرچیف الیکشن کمشنراورممبران کیلئےنام وزیراعظم کودیں گے،وزیراعظم کےرابطہ ...حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان
جنوری 11, 20252800حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن یاحکومت میں سےکسی نےرابطہ نہیں کیا،پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی بانی سےملاقات حکومت نےکروانی ہے،وہ میری ذمہ داری نہیں،حکومت اوراتحادی فیصلہ کرلیں کہ ملاقات ہوسکتی ہےیانہیں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ فریقین ...مدارس اپنےنظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کرینگے ،مولانا فضل الرحمان
جنوری 11, 20252740سربر اہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں سرکاری مداخلت کوتسلیم نہیں کریں گے۔ کراچی میں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کےمعاملےمیں اعتمادمیں نہیں لیا،معیشت کی بہتری پرحقائق سامنےآنےچاہییں،ہمیں ملک کانظام بہترکرناہوگا،شکایت اپنےسیاستدانوں سےہیں جوجمہوریت،آئین اوراصولوں پرسمجھوتا کرلیتے ...عمران خان کا9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سےرجوع
جنوری 11, 20252620بانی تحریک انصاف عمران خان نے9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کےلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےجناح ہاؤس حملہ سمیت دیگرمقدمات میں درخواست ضمانت دائرکی ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 9مئی کومیں اسلام آبادمیں نیب کی تحویل میں تھا،سیاسی انتقام کےلئےسازش کاالزام لگاکرمقدمات میں نامزد کیا گیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









