• مدارس رجسٹریشن بل پرصدرکےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں

    186
    0
    مدارس رجسٹریشن بل پرصدرمملکت آصف علی زرداری کےاعتراضات کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ صدرمملکت آصف زرداری نےسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر8اعتراضات اٹھائے۔صدرنےمدارس رجسٹریشن کےپہلےسےموجودقوانین کاحوالہ دیا۔ صدرکےاعتراضات میں کہاگیاکہ نئےبل کی مختلف شقوں میں مدرسےکی تعریف تضادہے،مدرسہ ایجوکیشن بورڈآرڈیننس 2001موجودہے،نئی قانون سازی ممکن نہیں،اسلام آبادکیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ ایکٹ2020بھی موجودہے، صدر مملکت نےکہاکہ رجسٹریشن ...
  • فلم ’پشپا2‘کےسٹاراداکار الو ارجن گرفتار

    290
    0
    تامل فلموں کےسٹاراداکارالوارجن کوپولیس نےبھگدڑکےکیس میں گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تامل فلم کےپریمیئرمیں بھگدڑمچنےسےمعروف بھارتی اداکارالوارجن کوپولیس نےگرفتارکرلیا،،فلم’پشپا2‘پریمیئرمیں بھگدڑسےخاتون ہلاک ہوئی جبکہ ،2بیٹےشدیدزخمی ہوئےتھے۔جن کی حالت تشویشناک ہے۔بھگدڑ کاواقعہ رواں ماہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں پیش آیاتھاجہاں پر الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’ پشپا 2 ...
  • یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ،ٹرمپ برس پڑے

    138
    0
    یوکرین کی جانب سےروس پرامریکی میزائل حملہ کرنےپرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے تنقید کے نشتربرسادئیے۔ رواں سال نومبرمیں امریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس میں ڈونلڈ ٹرمپ نےسیاسی حریف کملا ہیرس کوشکست دےکرکامیابی حاصل کی تھی۔نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےانتخابی مہم کےدوران کامیابی کی صورت میں روس یوکرین اورفلسطین ،اسرائیل جنگ بندی ...
  • پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    190
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازان دنوں چین کےدورےپرہیں جہاں پراُنہوں نے آج شنگھائی میں مصروفیت سےبھرپوردن گزارا،مریم نوازنےجنکوسولرکمپنی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پرخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب ...
  • اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم تقرری کامعاملہ،وفاقی حکومت نے جواب جمع کر ادیا

    254
    0
    اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم کی تقرری کامعاملےپروفاقی حکومت نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس محمدشفیع صدیقی نےاسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزارطارق منصورنےموقف اختیارکیاکہ اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم کےعہدےپرتقرری خلاف قانون ہے،اسحاق ڈارکی تقرری کانوٹیفکیشن کالعدم قراردیاجائے۔ وفاقی حکومت نےاسحاق ڈارکی ...
  • پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،اسدقیصر

    155
    0
    رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہی،کسی کواگرغلط فہمی ہےکہ ہم ڈرجائیں گےایسانہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقدہوا۔ڈپٹی سپیکرنےوزراکی عدم شرکت پراظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کےدوران سوالوں کی بھرمارہوگئی۔ وزراآج بھی ...
  • آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال

    232
    0
    وفاقی وزیرجام کمال نےکہاہےکہ آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکےلئے اہم اقدامات کیےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرجام کمال کاکہناتھاکہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک کےلئےتجارتی مرکز بنے گا،تاجکستان کےساتھ تجارتی تعلقات کومزیدفروغ دیں گے،ٹرانزٹ ٹریڈمعاہدہ تجارت میں آسانیاں پیدا کر رہاہے،تجارت کی حقیقی صلاحیت سےفائدہ نہیں اٹھایاجاسکا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ بزنس فورمزتجارت ...
  • الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن

    133
    0
    الیکشن کمیشن اراکین پارلیمنٹ کیخلاف ان ایکشن،ممبران اسمبلی کوگوشوارےجمع کروانےکےلئے حتمی تاریخ دےدی۔ الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ اراکین پارلیمنٹ کیلئےگوشوارےجمع کرانےکی حتمی تاریخ31دسمبرہے،ارکان پارلیمنٹ اہلیہ اوربچوں کےاثاثےبھی ظاہرکریں گے۔ الیکشن کمیشن کامزیدکہناہےکہ گوشوارےجمع نہ کروانےوالوں کےنام یکم جنوری کوشائع کیےجائیں گے،گوشوارےجمع نہ کروانےوالےارکان کو16جنوری کوکام سےروک دیاجائےگا،غلط معلومات فراہم کرنےوالےارکان کےخلاف ...
  • شام میں پھنسے318پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

    203
    0
    شام میں پھنسے318پاکستانی شہریوں کوچارٹرڈطیارےکےذریعےجمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب اسلام آبادپہنچادیاگیا۔ شام سےلبنان کےشہربیروت پہنچےوالےپاکستانی چارٹرڈپروازکےذریعےوطن پہنچ گئے۔318پاکستانی شہری گزشتہ رات اسلام آبادپہنچے۔جہاں پراُن کا استقبال وفاقی وزیراحسن اقبال نےکیا۔ وطن واپس پہنچائے جانے والے پاکستانی شہریوں میں زائرین اور پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے افراد شامل تھے، جو ...
  • چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس طلب

    199
    0
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا۔ اجلاس میں زیرالتواشکایات کاجائزہ لیاجائےگا۔