Author: Omer Zaheer
جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوری 7, 20252170جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول کی ضلعی عدالت سےوارنٹ میں توسیع کی درخواست کردی،یکم اور3جنوری کوتفتیش کاروں نےمعزول صدر کو گرفتار کرنےکی کوشش کی۔سیکیورٹی سروس نےمعزول صدریو ن سک کی گرفتاری کوناکام بنادیا۔ ...امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
جنوری 7, 20251920امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری میں 356حادثات رپورٹ ہوئے جن میں 2افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوئے۔ امریکی ریاست کنساس میں بھی2افرادہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اوہائیومیں8.4انچ برفباری نے1977میں قائم 6.9انچ کاریکارڈتوڑدیا،سیکڑوں پروازیں منسوخ اورتاخیرکاشکارہوئی،سکولزبندکردیےگئے۔ ...نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
جنوری 7, 20252180نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت10جنوری کوسنائی جانےوالی ممکنہ سزامیں تاخیرکردے۔ وکلاٹرمپ کاکہناہےکہ صدارتی استثنیٰ سےمتعلق اپیلیں پہلےہی زیرسماعت ہیں۔ایپلوں پرحتمی فیصلہ آنےتک ممکنہ سزاکوروک دیناچاہئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اداکارہ کورقم کی ادائیگی ...برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی سہیل عدنان نےتاریخ رقم کری
جنوری 7, 20252900برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےسہیل عدنان نےتاریخ رقم کری۔ پاکستان کی شان سہیل عدنان نے18سال بعدبرٹش جونیئراوپن سکواش کاٹائٹل پاکستان کےنام کرلیا،سہیل عدنان نےفائنل میں مصرکےمعیزتیمرالمغازی کوسنسنی خیزمقابلےمیں شکست دی۔ قومی جونیئرسکواش کھلاڑی نے2کےمقابلےمیں3سیٹ سےکامیابی حاصل کی۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان کاکہناتھاکہ سہیل عدنان ...چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر
جنوری 7, 20252030چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی بیماریوں کےتمام ٹیسٹ میں ایچ ایم پی وائرس کے6.2فیصدکیسزرپورٹ ہوئے۔بھارت میں ایچ ایم پی وائرس کے3کیسزریکارڈکیےگئے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاملائشیامیں327اورقازقستان میں 30کیسز رپورٹ ہوئے۔پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
جنوری 7, 20251490پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط جنوری تک مشاورت کیلئے مہلت دیدی،ن لیگ تحریری معاہدےپرعملدرآمدپرمشاورت کرکےجواب دے گی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پنجاب میں پاورشیئرنگ فارمولامذاکرات میں اہم رکاوٹ ہے،ن لیگ،پیپلزپارٹی کوپنجاب میں اسپیس نہیں دیناچاہتی،ن لیگ پنجاب ...ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
جنوری 7, 20251690گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پرویزالٰہی کےوکیل نےموقف اختیارکیاکہ چودھری پرویزالٰہی کیلئےسیڑھیاں چڑھ کربلائی منزل پرآنامشکل ہے۔ احاطہ عدالت میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی گاڑی میں ان کی ...معیشت مثبت سمت کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
جنوری 7, 20252850وفاقی وزیرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معیشت مثبت سمت کی جانب گامزن ہے،اہداف درست سمت کی طرف جارہےہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ اڑان پاکستان پروگرام پائیدارترقی کےحصول میں معاون ثابت ہوگا،ایف بی آرمیں اصلاحات کاعمل آگےبڑھارہےہیں،ایف بی آرمیں ٹیکنالوجی ٹرانسفارمیشن کی طرف جارہےہیں،اسٹرکچرل ریفارمز کے حوالے سے بھی ...پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری کو طلب
جنوری 7, 20252580پنجاب اسمبلی کا 20واں اجلاس 10جنوری بروزجمعۃ المبارک کوطلب کرلیاگیا۔ اجلاس قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے طلب کیا،اجلاس 10 جنوری 2025 بروز جمعہ دوپہر 2 بجے منعقد ہو گا اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام
جنوری 7, 20252680چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کیپ ٹاون سے لندن روانہ ہوئے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر سپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









