Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں مزیدکمی
جنوری 6, 20252410کاروباری ہفتےکےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپے فی تولہ کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے کاہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی ...اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرچرچے
جنوری 6, 20252000پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرخوب چرچے ہورہےہیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تقریبات کاآغازکراچی سےہواتھاجہاں پراداکارہ کی مایوں کی رسم ہوئی تھی پھرشادی کی باقی تقریبات دبئی میں منعقدہوئی ۔نیلم منیر نے مہندی اور نکاح کی تصاویر کے بعد اب اپنی بارات کی تقریب ...حکومت کی بڑی کامیابی،آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی میں مہلت دیدی
جنوری 6, 20251920بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےحکومت کوکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس کی فراہمی کےلئےمزیدمہلت دےدی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں 1180کیپٹو پاور پلانٹس ہیں، یہ پلانٹس یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ سے زیادہ گیس لےکر اپنی بجلی بناتے ہیں، یہ کیپٹوپاورپلانٹس حکومت سے 3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں گیس ...بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا
جنوری 6, 20252260آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی جس کے بعد بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب خواب ہی رہ گیا۔ بھارت ...دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات ،پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟
جنوری 6, 20257140پاکستان کے سیاحتی شعبے کیلئے مثبت پیشرفت،دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی۔اس فہرست میں پاکستان، جاپان،ترکیہ،پولینڈ،جنوبی افریقا سمیت دیگر ممالک کے 25سیاحتی مقامات شامل ہیں۔ سی این این ...غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکاحکم
جنوری 6, 20252160غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کی عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےمسلسل عدم پیشی پرایس ایس پی آپریشنزکووزیراعلیٰ کےپی ...سپریم کورٹ نےحکومت سےکچی آبادیوں سےمتعلق پالیسی رپورٹ طلب کرلی
جنوری 6, 20251950سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادیوں سے متعلق پالیسی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کرلی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کچی آبادی کو ریگولیٹ کرنےکےکیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کچی آبادی ...چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
جنوری 6, 20251600چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیا،اُنہوں نے سٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا، محسن نقوی نےسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ چیئرمین پی سی ...دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
جنوری 6, 20252100دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈکپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں نجی ایئرلائن کی فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ٹیم کوسخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سےہوٹل منتقل کردیاگیا۔ ...سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
جنوری 6, 20252280سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے سوال کیا کہ کیا یہ کیس غیر موثر تو نہیں ہوگیا؟ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









