• شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں

    199
    0
    شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی اورجوابدہی بڑھانے کیلئے وزارتوں کی انتظامی تنظیم نومکمل کی جائےگی،تنخواہوں میں اضافے کا تخمینہ 1.65ٹریلین شامی پاؤنڈیاتقریباً127ملین ڈالرلگایاگیا۔ شامی وزیرخزانہ محمدابازیدکاکہناہےکہ ملک میں معاشی حقیقت کےہنگامی حل کی ...
  • امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر

    299
    0
    امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان سے امریکہ میں معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،شدیدسردموسم اورطوفان سے6کروڑسےزائدشہری متاثر ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان کےباعث امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری کاایک دہائی کا ریکارڈٹوٹ گیا،نیویارک ...
  • ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

    215
    0
    بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجبکہ لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابھی تک زلزلےسےکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی ...
  • آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟موسم کی پیشگوئی

    572
    0
    آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے ...
  • مارگلہ تا ملکہ ٔ کوہسارمری ٹورسٹ گلاس ٹرین کے منصوبہ میں اہم پیشرفت

    212
    0
    ملکہ کوہسار جانیوالے سیاحوں اور مسافروں کیلئےبڑی خوشخبری ، مارگلہ ریلوے سٹیشن سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ آخری مراحل میں داخل ،اب ملکہ کوہسارمری جانیوالے مسافروں اور سیاحوں کو سوئٹزر لینڈ جیسے نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔ نیسپاک کمپنی کے حکام کی صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ پنجاب بلال ...
  • میڈیکل یونیورسٹیز کو نئے سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی

    155
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کیلئے موثر ہوگا۔ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کو آئندہ سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹیز کو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس داخلوں ...
  • سام سنگ کا اے آئی فریج ،جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر بتائے گا

    241
    0
    سام سنگ کا اے آئی فریج متعارف، جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر صارفین کو مطلع کرے گا۔32 انچ کا یہ مصنوعی ذہانت والا فریج رواں ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں پیش کیا جائے گا۔ دنیا بھر میں مقبول ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے سمارٹ فریج متعارف کرادیا، جو ...
  • رواں سال2025 میں پیدا ہونیوالے بچے کونسی جنریشن کہلائیں گے؟

    282
    0
    رواں سال پیدا ہونیوالے بچے کون سی جنریشن کہلائیں گے؟نئے سال کے ساتھ نئی نسل کے عہد کا بھی آغاز ہوگیا ۔ گزشتہ نسلوں کی طرح2025 سےلیکر 2039 تک پیدا ہونیوالی نسل کے منفرد اور دلچسپ ناموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اس سال پیدا ہونیوالے بچے جنریشن بیٹا (Gen ...
  • کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے

    184
    0
    کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےخلاف شاہین فالوآن کاشکارہوگئےپروٹیزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےپہلی اننگزمیں 615رنزبنائےتھےجس کےجواب میں پاکستان کی بیٹنگ لڑکھڑاگئی صرف 194رنز پر ڈھیرہوگئی تھی، جنوبی افریقا کو پہلی اننگز میں ...
  • قومی ایئر لائن کی 2025 میں بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری

    309
    0
    قومی ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نےرواں سال بلندی کی نئی حدیں چھونے کی تیاری کر لی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنا نیٹ ورک بڑھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ...