Author: Omer Zaheer
کےپی حکومت کافوکس صوبے پر کم اڈیالہ جیل کے قیدی پر زیادہ ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 4, 20251880وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخواحکومت کافوکس صوبےپرکم اڈیالہ جیل کےقیدی پرزیادہ ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ کچھ قوتیں کُرم میں امن قائم نہیں ہونے دیناچاہتی،تحریک انصاف کے پی میں 12 سال سے اقتدار میں ہے، 12 سالوں میں کے پی کے عوام معیار زندگی کا ...ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
جنوری 4, 20252370صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم آرآئی نےفریکچر کی تصدیق کی،صائم ایوب کےٹخنےکومیڈیکل مون بوٹ سےفکس کردیاگیا۔ ڈاکٹروں نےصائم ایوب کوٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک آرام کامشورہ دیاہے،جس کےباعث وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب ...ہش منی کیس:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کےگردگھیراتنگ
جنوری 4, 20252370امریکی عدالت10جنوری کونومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹس جوآن مرچن نےکہاہےکہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں سز اضرور ملنی چاہیے،حراست،جرمانہ اورپروبیشن میں سےقابل عمل حل نکالیں گے،نومنتخب امریکی صدرکوجیل میں بھجوانےکےحق میں نہیں ہوں۔ اُنہوں نےمزیدکہاہےکہ نومنتخب صدرٹرمپ10جنوری کوعدالت میں حاضر ہوسکتےہیں،ٹرمپ کواور دوسرےفریقین ...ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن:عدالت نےفر دجرم عائدکرنےکیلئےپرویزالٰہی کوطلب کرلیا
جنوری 4, 20252830سابق وزیراعلیٰ سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں عدالت نےچودھری پرویزالٰہی کوفردجرم عائد کرنے کےلئے 7جنوری کوطلب کرلیا۔ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگرکےخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےریفرنس میں عدالت نےمحمدخان بھٹی سمیت دیگرپرفردجرم عائد کرنے کاتحریری حکم جاری کردیا۔اوراحتساب عدالت نے پرویزالٰہی کوفردجرم عائدکرنےکیلئے7جنوری کوطلب ...جنوبی کوریا:تحقیقاتی ادارے سابق صدرکوگرفتارکرنےمیں ناکام
جنوری 4, 20252030جنوبی کوریاکےتحقیقاتی ادارےسابق صدریون سک یول کوگرفتارکرنےمیں ناکام ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکےسابق صدریون سک یول کی گرفتاری روک دی گئی،تحقیقات اداروں نےصدارتی گارڈزکی مزاحمت پرگرفتاری کاعمل روک دیا۔تحقیقاتی اداروں نے سابق صدرکےگھرکاکئی گھنٹےتک محاصرہ کیےرکھا۔صدارتی گارڈزنےتحقیقاتی اداروں کوسابق صدر کو گرفتار کرنے سےروکےرکھا۔ یادرہےکہ گزشتہ روز ...جی ایچ کیوحملہ کیس:6جنوری کی سماعت ملتوی
جنوری 4, 20251590جی ایچ کیوحملہ کیس میں 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کےجج امجدعلی شاہ کےچھٹی پرہونےکی وجہ سےجی ایچ کیوحملہ کیس کی 6جنوری کوہونےوالی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ اب کیس کی سماعت 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی عملے ...سعودیہ کی فلائی اے ڈیل کا فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
جنوری 4, 20253410سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے خوشخبری ، سعودیہ کی فلائی اے ڈیل ائیرلائن کا رواں سال فروری سے پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ...دھند ، برفباری اور بارشیں ، ملک بھر میں جاڑے کے ڈیرے
جنوری 4, 20254160دھند، سردی اور بارشیں، آخر جاڑا آ گیا۔محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج ہلکی بارش اور برفباری، جبکہ پنجاب اور سندھ کے زیادہ ترمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دُھند ...سرکاری سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام
جنوری 4, 20253890سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پنجاب حکومت نے سکول کے بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے اہم منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ منصوبہ پر13 جنوری سے عملدرآمد شروع ہوگا۔یہ منصوبہ محکمہ بیت المال اور سوشل ویلفیئر کی معاونت سے ...ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
جنوری 4, 20255070ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی ۔ امریکی ہائی ٹیک موبائل ایپل کمپنی نے ہواوے کی مقبولیت کے پیش نظر چین میں جدید ترین آئی فون 16 پرو کی قیمتوں میں 68 ڈالر کمی کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









