Author: Omer Zaheer
پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں،موٹروےپرٹریفک معطل
جنوری 4, 20252280صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہردھندکی لپیٹ میں ،موٹروےپرٹریفک معطل جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحدنگاہ صفرہونےپرفلائٹ آپریشن بندکرناپڑا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند،موٹروےایم2پرلاہورسےاسلام آبادتک دھند کےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3لاہورسےعبدالحکیم تک دھند کے باعث بندجبکہ موٹروےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکے باعث ٹریفک کانظام معطل رہاہے۔ ترجمان ...ایپکس کمیٹی اجلاس: دہشت گردی کی لعنت کیخلاف متحد ہونے پر اتفاق
جنوری 3, 20252530ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکا نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور دہشت گردی کی لعنت کے خلاف متحد ہونے پر اتفاق کیا ۔ فورم نے ہر قسم کی انتہا پسندی کو سختی سے کچلنے پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان ...ملک کیخلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جارہی ہیں،انکااچھی طرح علم ہے، وزیراعظم
جنوری 3, 20252110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں بُنی جا رہی ہیں، ان میں جو خارجی ہاتھ ہے، اس کا ہمیں اچھی طرح علم ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہوا۔اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز ...ہائیکورٹس میں ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
جنوری 3, 20253750ہائیکورٹس میں ججز تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 17 جنوری طلب کرلیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق 17 جنوری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
جنوری 3, 20252490دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز: میچ کےپہلے دن جنوبی افریقہ کےاوپنرنے پہلی وکٹ کی شراکت میں ٹیم کو 61 رنز ...پاکستان نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی
جنوری 3, 20252710بڑااعزاز،پاکستان نے8ویں باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیرمستقل رکن کی حیثیت سےنشست سنبھال لی۔ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنےکی تقریب ہوئی۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخاراحمدنےتقریب میں پرچم نصب کرنےکی تقریب میں شرکت کی،پھراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی قومی پرچم نصب کردیاگیا۔ ...دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟جانیے، دلچسپ تفصیلات
جنوری 3, 202512380دنیا کا سرد ترین شہر اور مقام کون سا ہے؟اوریہاں آج کل درجہ حرارت کتنا ہے؟حیران کن اور دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں سا ل ِ نو کے آغاز سے موسم بتدریج سرد ہو رہا ہے،مگر دنیا کاسرد ترین مقام کون سا ہے؟تو ماہرین کا ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
جنوری 3, 20252540دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ جاری ہےجس میں پاکستانی ابھرتےبلےباز صائم ایوب دوران فیلڈنگ زخمی ہوگئے۔ صائم ایوب کی ایڑی فیلڈنگ کے دوران مڑنے سے زخمی ہوگئی ،صائم ایوب کو گروانڈ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 3, 20252700مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔نئےسال کےتیسرےروزبھی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں2200روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1886روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 397 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے ...روپیہ گراؤٹ کاشکار،ڈالرکی قدرمیں اضافہ
جنوری 3, 20252800کاروباری ہفتےکےآخری روزروپیہ گراؤٹ کاشکار ہونےسےڈالرکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 9 پیسے کااضافہ ہونےسےڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 70 پیسے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









