Author: Omer Zaheer
اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
اکتوبر 1, 20241330بالی ووڈکےکامیڈی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے اداکارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے،حادثہ منگل کی اعلیٰ الصبح پیش آیا۔حادثےکےوقت اداکاراپنی رہائش گاہ پراکیلےہی موجودتھے،تاہم سپرسٹارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پران کی طبیعت بہتربتائی جاتی ہے۔ اداکارکےمنیجرششی سہنانےبتایاکہ کولکتہ میں ...رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
اکتوبر 1, 20241620ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک مون سون بارشوں میں معمول سے51فیصدزیادہ بارشیں ریکارڈکی گئیں۔ بلوچستان میں معمول سے 111 فیصد زیادہ، سندھ میں معمول سے 108 فیصد زیادہ، پنجاب میں معمول سے 48 ...ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 20241560وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیاہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں ...مسلم ممالک کی اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف میں ناکامی افسوسناک ہے،ترکیہ
اکتوبر 1, 20242440تر کیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ مسلمان ممالک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مضبوط مؤقف پیش کرنے میں ناکامی بھی افسوسناک ہے۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئےترک صدر رجب طیب اردوان کاکہناتھاکہ اگرسیکیورٹی کونسل اسرائیل کو روکنے کیلئے مضبوط ارادے کا اظہار کرنے میں ...بھارتی اداکا ررجنی کانت ہسپتال داخل
اکتوبر 1, 20241250بھارتی فلموں کےاداکاررجنی کانت دل کےعلاج کےلئے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ میڈیاکےمطابق 76سالہ اداکارکوپیرکی رات کوبھارت کےشہرچنئی کےایک ہسپتال میں داخل کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق رجنی کانت کو دل سے متعلق آج طے شدہ علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ان کی حالت بہتر ہے۔ بھارتی ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
اکتوبر 1, 20241920وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پران سےملاقات کی۔محسن نقوی نے مولانافضل الرحمان کوجمعیت علمااسلام کابلامقابلہ امیرمنتخب ہونےپرمبارکبادپیش کی اورمولاناعبدالغورحیدری کوجےیوآئی کابلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونےپرمبارکباددی۔وزیرداخلہ نےدونوں رہنماؤں کوگلدستےپیش کیے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ...پہلی سہ ماہی ،ایف بی آرہدف حاصل کرنےمیں ناکام:96ارب ریونیوکاشارٹ فال
اکتوبر 1, 20241440پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا،96ارب روپے ریونیوشارٹ فال کاسامناہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلی سہ ماہی (جولائی ...پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
اکتوبر 1, 20242630پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔دو سیمی فائنلز13 اور 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 16 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ...واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے ...
اکتوبر 1, 20242350واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے گا؟میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، جس کے مدد سے صارفین خود کو سائبر کرائم اور فراڈ سے محفوظ رکھ سکیں گے۔ اس نئے فیچر ...63اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
اکتوبر 1, 20241520آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا نہیں، فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں۔ ہم کون ہوتے ہیں کہنے والے کہ تم باضمیر نہیں ہو۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےکی تشریح ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









