Author: Omer Zaheer
عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
جنوری 2, 20252210بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی اورسرچارجز پر نظر ثانی سے نرخ کم ہو سکتے ہیں۔ آپریشنل خامیوں کو بہتر کر کے بجلی کی ...سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
جنوری 2, 20251960سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم اورمعافی کی پٹیشنزدائرکیں،مجموعی طورپر67مجرمان نےرحم کی پٹیشنزدائرکیں،48پیٹشنزقانونی کارروائی کیلئے’کورٹس آف اپیل ‘میں نظرثانی کےلئےارسال کردی گئیں جبکہ 19مجرمان کی پٹیشنزکوانسانی بنیادوں پرقانون کےمطابق منظورکیاگیا۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
جنوری 2, 20251920حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی جانب سےاپوزیشن لیڈر عمرایوب، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر،صاحبزادہ حامد رضا، راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم راجہ شریک ہیں۔جبکہ حکومت کی جانب ...شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
جنوری 2, 20252450پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاوید کاکہناتھا کہ سلیکشن کمیٹی نعمان علی ، ساجد خان اور عباس کو لمبے عرصے کے بعد واپس لائی، کرکٹ میں سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں، ...تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
جنوری 2, 20253640تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ اداکارہ نرگس کا کہنا تھا کہ ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 2, 20252820مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 943روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 511 وپے کی سطح پر آگئی۔ ...کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز
جنوری 2, 20251560کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےکیپٹوپاورپلانٹس کیلئےآرایل این جی درآمدی لاگت پرفروخت کرنےکامطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کی شرط پررواں ماہ ہی کیپٹوپاورپلانٹس کیلئےگیس قیمتوں میں اضافہ ہوگا،کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں ...برطانیہ کیلئے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں
جنوری 2, 20252520برطانیہ کےلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کابراہ راست فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں۔ یورپ سےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)پروازوں کی بحالی کےبعدسول ایوی ایشن برطانیہ سے پابندی ہٹانےکیلئےمتحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق برطانوی ڈیپارٹمنٹ فارٹرانسپورٹ رواں ماہ کےوسط میں پاکستان کادورہ کرےگی،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکابراہ راست فلائٹ آپریشن فروری میں ...علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ
جنوری 2, 20252790عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ حسن ابدال کے مقدمےمیں جاری وارنٹ گرفتاری اوراشتہاری قرار دیے جانےکےکیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کی جانب سےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل وکلاکاپینل عدالت میں پیش ہوا۔ وکلانےپشاورہائیکورٹ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نے گواہ پرجرح کیلئے حتمی موقع دیدیا
جنوری 2, 20251960توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےوکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا حتمی موقع دیدیا ۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی ،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی عدالت پہنچیں۔پراسیکوٹر ذوالفقار نقوی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









