• سینئراداکارمتھن چکرورتی کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈدینےکااعلان

    167
    0
    بالی ووڈکےسینئراداکارمتھن چکرورتی کوان کی فنی خدمات کے48سال گزارنے کےبعدبھارتی سینماؤں کاسب سےبڑاایوارڈ’داداصاحب پھالکے‘دینےکااعلان کیاگیاہے۔ بھارتی وزیراطلاعات ونشریات ایشونی وشنو نےایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک خبرشیئرکی جس میں انہوں نےلیجنڈاداکارمتھن کےمداحوں کو بتایا کے سینئر اداکار کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈسےنوازاجائےگا۔ ایشونی ویشنو نے ٹوئٹ کی ’مجھے اعلان کرتے ہوئے فخر ہے کہ دادا صاحب ...
  • شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز

    137
    0
    شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کرکٹ کی انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےمیچزکی فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ ...
  • بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

    197
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےمولانافضل الرحمان کوپانچ سال کےلئے جمعیت علمااسلام کاامیرمقررہونےپرمبارکباددی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نےمولانا عبدالغفور حیدری ...
  • آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی

    221
    0
    آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بینچ میں ...
  • سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری

    100
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب

    154
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملک کی معاشی صورتحال اور ادارہ ...
  • بیروت:اسرائیل کےفضائی حملے،مزید105افرادشہید،متعددزخمی

    231
    0
    بیروت میں اسرائیل کےفضائی حملوں میں 24گھنٹوں میں مزید105شہری شہیدجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں،دوروزقبل اسرائیلی فوج نے لبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاتھا جس میں لبنانی حریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئےتھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سےبیروت ...
  • عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے

    185
    0
    لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی ...
  • فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی

    166
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ عدالتی حکم پر ڈی جی ایف آئی اے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ،عظمیٰ بخاری بھی عدالت ...
  • مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی کا شاہکارنیا ٹول متعارف

    229
    0
    مصنوعی ذہانت کا شاہکارنیا ٹول متعارف،ٹیکنالوجی جائنٹ کمپنی کوالکوم نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا ٹول متعارف کرادیا، جو صارفین کے خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ یہ ٹول 12 سیکنڈ میں خاکے کو صارف کی مرضی کے مطابق ڈھال سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو کنٹرول ...