Author: Omer Zaheer
نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغاز
جنوری 3, 20253220پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیربھی پیاگھر سدھارنے کوتیار ،اداکارہ کی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا۔ اداکارہ نیلم منیرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےمداحوں کواپنی شادی کی خبردی ،اداکارہ نےاپنی مایوں کی تصویرشیئرکی جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ صارفین نےاداکارہ کےشادی کےفیصلےکوسراہتےہوئےکمنٹس باکس میں مبارکبادکےپیغام بھی دیئے۔مایوں ...شام کےمعزول صدرکوزہردینےکاانکشاف،بشارالاسدکی طبیعت ناساز
جنوری 3, 20252030شام کےمعزول صدرکوزہر دیئےجانےکاانکشاف ہواجبکہ بشارالاسد کی طبیعت نازسازہوگئی۔ برطانوی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ روس میں شام کےمعزول صدر بشارالاسدکو زہردےدیاگیا ،کھانسی اوردم گٹھنےکےباعث بشارالاسدکی طبیعت ناسازہوگئی تھی۔بشارالاسدکےمختلف ٹیسٹ کیےگئے جن سےظاہرہواانہیں زہردیاگیا۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بشارالاسدکوقتل کرنےکی کوشش میں زہردیاگیا،اب ان کی حالت مستحکم ہے،روس کی جانب سےفوری طورپرکوئی ردعمل ...امریکہ:برفانی طوفان کی وارننگ جاری،بجلی نظام متاثرہونےکاخدشہ
جنوری 3, 20252310امریکہ کی 4ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی،جبکہ طوفان کےباعث بجلی نظا م متاثرہونےکاخدشہ بھی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکہ کی4ریاستوں میں نئےبرفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی گئی۔نیویارک،ورمونٹ،کولوراڈواوروومنگ کےرہائشیوں کیلئےسفری وارننگ بھی جاری کی گئی۔ امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق امریکی ریاستوں میں جمعہ تک ڈیڑھ ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف مظاہرہ
جنوری 3, 20253660جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری کےخلاف ہزاروں افراد صدارتی محل کےباہرجمع ہوگئےاوراپنااحتجاج ریکارڈکرایا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےمعزول صدریون سک کےسیکڑوں حامی صدارتی محل کے باہر جمع ہوگئے۔مظاہرین نےمعزول صدرکامواخذہ ختم کرکےعہدےپربحال کرنےکامطالبہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی نےوارنٹ لےکرآنےوالی پولیس ٹیم کواندرداخل ہونےسے روک دیا۔ وکلاکاکہناتھاکہ معزول ...اسلام آبادہائیکورٹ:2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےہوئے،رپورٹ جاری
جنوری 3, 20251690اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں کتنےمقدمات کےفیصلےکیے،رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےسال2024میں 10ہزار 5سو71مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ چیف جسٹس عامرفاروق نےسب سےزیادہ 2ہزار5سو25مقدمات کے فیصلےکیے ،جسٹس محسن اخترکیانی نےدوسرے نمبرپر1ہزار6سو16مقدمات کےفیصلےکیے،جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نے1ہزار4سو90مقدمات کےفیصلےکیے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسال بھرمیں 1ہزار21مقدمات کےفیصلےکیے۔ رپورٹ کےمطابق جسٹس ارباب محمدطاہرنے1ہزار1سو95مقدمات ...محکمہ موسمیات کی شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی
جنوری 3, 20251680شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری، جبکہ پنجاب اور سندھ کے زیادہ ترمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات ...پی ٹی آئی کا26نومبرکااحتجاج:13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظور
جنوری 3, 20251520تحریک انصاف کے26نومبراحتجاج کے13مقدمات میں 250ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے26 نومبر کواحتجاج پردرج 13مقدمات میں 250ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔عدالت نےپانچ،پانچ ہزارروپےکےمچلکوں کےعوض250ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظورکرلیں اوررہائی کاحکم دےدیا۔عدالت نے 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ ...پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناپی ٹی آئی والوں کاکام ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 3, 20251880وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناتحریک انصاف والوں کاکام ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والے پکا منہ کرکے جھوٹ بولتے ہیں۔ ایک طرف والدین ترلے منتیں کرتے ہیں پھر باہر نکل کروہی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جو ...پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20253480مسافروں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنیوالی کمپنیوں کا ای ٹیکسی سکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار،پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان ...پہاڑوں پربرفباری کاسلسلہ جاری، سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
جنوری 3, 20253440پہاڑی علاقوں میں آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں، جس میں ضروری اشیا ساتھ رکھنے اور گرم کپڑوں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









