• عمران خان کیخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

    261
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاونڈریفرنس کا فیصلہ 13جنوری تک موخرکردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان او ربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جاناتھا جس کوموخرکردیاگیا۔ عدالت عملےکاکہناہےکہ جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، ...
  • امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا

    264
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے اہم اقدام اور فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل مافیا کے خاتمے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلے سے موجودہ افسران کو 2025 ...
  • دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےبند،فلائٹ آپریشن معطل، ریلوے کاپہیہ جام

    194
    0
    لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھردھندکا راج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروے کو مختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی معطل جبکہ دھندکےباعث ریلوےکاپہیہ بھی جام ہوگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےاسلام آبادتک دھندکےباعث بند، حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹروے ایم3 پرلاہور سےملتان ...
  • کلک بیٹ: یوٹیوب کا جعلی، گمراہ کن ویڈیوز کیخلاف کریک ڈاؤن

    280
    0
    یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ اور ویب سائٹ نے کلک بیٹ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ یوٹیوب کی جانب سے کلک بیٹ ویڈیوز کے گمبھیر مسئلے سے نمٹنے کیلئے جعلی اور گمراہ کن مواد کو ویب سائٹ سے ہٹانے کا عمل شروع کردیا ...
  • وفاقی کابینہ میں توسیع کامعاملہ،نئےنام سامنےآگئے

    237
    0
    وفاقی کابینہ میں 8 سے10وفاقی وزراجبکہ ایڈوائزراورمعاون خصوصی اس کےعلاوہ ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق کابینہ میں تقریباً15اراکین نئےشامل کیےجائیں گے،معاون خصوصی کے10سے15نام سامنےآگئے،نوازشریف اوروزیراعظم سےمختلف اراکین کےرابطے،اراکین کی جانب سےلابنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نےمزیدکہاہےکہ پڑھےلکھےنوجوان چہرےکابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،کابینہ میں ایک اقلیتی رکن اوردوخواتین اراکین کوشامل ...
  • کُرم:ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ،ڈپٹی کمشنرسمیت 3زخمی

    197
    0
     کُرم میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پرفائرنگ کےواقعہ میں ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسوداوردوایف سی اہلکارزخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئےجبکہ واقعہ میں دوایف سی اہلکاربھی ...
  • اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

    304
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیررشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تصاویرفوٹوگرافرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشیئرکیں ،جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کررہے ہیں، انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اداکارہ کی ...
  • بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے،مریم نواز

    236
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بریل بصارت سےمحروم افرادکیلئےعلم وشعورکی روشنی فراہم کرنےکاموثرذریعہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابصارت سےمحروم سپیشل ہیروزکیلئےمخصوص ورلڈبریل ڈےپراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پنجاب میں جدیدٹیکنالوجی سےآراستہ بریل پریس کام کررہےہیں،بریل پریس کی اپ گریڈیشن سےسپیشل افرادکوبین الاقوامی لیول کاتعلیمی موادمہیاکرناممکن ہے،لاہوراوربہاولپورکےبریل پرنٹنگ پریس کےذریعےسرکاری ونجی اداروں کومفت بکس ...
  • 3روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی

    170
    0
    تین روزمسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ ہفتےکےآخری روزصرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپےکا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے کا ...
  • دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی

    219
    0
    دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کےکپتان نےٹاس جیت کےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دوسرےدن کاکھیل: میزبان جنوبی افریقہ نےدوسرےروزاپنی پہلی اننگزکاآغاز316رنز4وکٹوں کےنقصان پرکیا، لیکن محمد عباس نے ڈیوڈ بیڈنگٹن کو جلد ہی ...