• توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد

    181
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...
  • پریانکاچوپڑا شوبزانڈسٹری میں واپسی کیلئے پرعزم

    269
    0
    بھارتی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑاشوبزمیں واپسی کےلئے پرعزم،اداکارہ کس پراجیکٹ کےذریعےانٹری دینےوالی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی بالی ووڈ کی مشہورومعروف اداکارہ پریانکاچوپڑاایک بارپھرقسمت آزمانےکےلئے انڈسٹری میں واپس کےلئےتیارہیں۔ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق کرتے ہوئے ...
  • فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی

    302
    0
    بالی ووڈ کی دنیامیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنےوالے اداکار اکشےکمار’ہاؤس فل 5‘کی شوٹنگ کےدوران حادثےمیں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اکشےکمارکوحادثہ فلم ’ہاؤس فل5‘کی شوٹنگ کےدوران پیش آیاجہاں پراداکارایک خطرناک اسٹنٹ کررہےتھےکہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔جس سےوہ زخمی ہوگئے حادثے کے ...
  • پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع

    241
    0
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی ریلیگیشن اور ریٹینشن کا عمل رواں ماہ کے دوران ...
  • شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ

    181
    0
    شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالےکرنےکافیصلہ کرلیاجبکہ جائیدادوں اورمالیاتی اثاثوں کووزارت خزانہ اورانصاف کے حوالے کیا جائےگا۔
  • ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان

    228
    0
    ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفر کوتبدیل کرنےکااشارہ دےچکےہیں،تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ٹرمپ کےخفیہ دستاویزات چھپانےکےکیس پروفاقی تحقیقات میں مددکی تھی ،ایف بی آئی کی تحقیقات کی وجہ سےکرسٹوفرکو ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ

    186
    0
    عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے ،سونے کی قیمت میں روزبروزاضافہ ہونےسےہرطبقےکےلوگ پریشان ہیں۔غریب ہویاامیر سجناسنوارناہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھر2300روپےکااضافہ ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار

    287
    0
    انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالرکی قیمت میں 6پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر278 روپے 23 پیسے کاہوگیا۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔
  • شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر

    306
    0
    شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ شام کی تعمیرنوہمارےلئےبہت مشکل ہے،اربوں ڈالرکی ضرورت ہے،ہمارےپاس کوئی غیرملکی کرنسی نہیں،خزانےمیں صرف شامی پاؤنڈزہیں،جن کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ایک امریکی ڈالرسے35ہزارشامی پاؤنڈز خریدے جاسکتے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...
  • امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

    388
    0
    امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں آگ لگنے سے 4ہزارایکڑرقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔شہرمالیوں کےقریب آگ نےدرجنوں مکانوں کوخاکسترکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مقامی حکومت کی جانب سےہزاروں افراد کو انخلا کے احکامات جاری کردئیے ...