Author: Omer Zaheer
موٹرویز پر نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20252390موٹرویز پر سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان کی اہم ترین شاہراہوں کی نگرانی کیلئے بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پر موٹرویز پر سکیورٹی و سرویلنس کیلئے موٹر بائیک سروس پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان ...اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، طلبا کیلئےہدایات جاری
جنوری 11, 202510200جماعت نہم کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رواں سال اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا۔ اس سال سے نہم جماعت میں پڑھائی جانیوالے مضمون اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا۔ اس حوالے سے پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ ...مدینہ منورہ دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل
جنوری 11, 20256160مدینہ منورہ میں سیاحت کا فروغ اور عروج،مدینہ شہر کو عالمی معیار کے سیاحتی مقامات کی درجہ بندی میں 100 بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کر لیا گیا۔ عالمی سطح پر مدینہ منورہ کا نمبر 88 واں، مشرقِ وسطیٰ میں 7واں، عرب ممالک میں چھٹا اور خلیجی ممالک میں 5 ...واٹس ایپ چیٹ کیلئے جلد دلچسپ نیا فیچر متعارف کروایاجائے گا
جنوری 11, 20252440واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے جلد نیا فیچر متعارف کروایاجائے گا۔ انسٹنٹ میسجنگ کیلئے دنیا بھر میں مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کر دیا، جسے جلد صارفین استعمال کرسکیں گے۔ یہ فیچر اس بات کو یقینی بنائے گا ...پاکستان میں رواں سال حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں
جنوری 11, 20252630پاکستان میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے 2 خوشخبریاں،حج درخواستیں جمع کرانے سے رہ جانیوالے عازمین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق ان 5 ہزار عازمین کیلئے حج درخواستوں کی وصولی ...قطر ائیر ویز کا پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20253740پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قطر ائیر ویز نے پاکستان میں اپنے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے پاکستان آنے سے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک کی ائیرلائن نے اپنے اخراجات میں کمی ...دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟
جنوری 11, 20254210رواں سال دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔ امریکی جریدے فوربز کی اس فہرست میں امسال بھی ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ...لاہور :فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
جنوری 11, 20252630لاہوریوں کیلئے بڑی خوشخبری،شہر میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سی اینڈ ڈبلیو اور ایل ڈی اے کو فوری واٹر سپرنکل سسٹم لگانے کی ہدایات جاری۔اس سلسلے میں لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا ...ایمریٹس ایئرلائن کا فضائی بیڑے میں اے 350 جہاز متعارف
جنوری 11, 20253790ایمریٹس ایئرلائن کا اپنے فضائی بیڑے میں ایک اور اے 350 جہاز متعارف ،ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران اپنا نیا اے 350 طیارہ باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔ ایمریٹس ایئر لائن کے پریزیڈنٹ سر ٹم کلارک نے مہمانوں کیساتھ طیارے کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا ...سیس(SIS) ایپ کا نیا ورژن ، سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا
جنوری 11, 20252220طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سیس (SIS) ایپ کا نیا ورژن متعارف، اب سٹوڈنٹس کا ڈیٹا آن لائن انٹر ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2017 میں ٹیبلٹ پر مبنی سکول انفارمیشن سسٹم (SIS) کو ادارہ بنانے کیلئے پی آئی ٹی پی کے ساتھ تعاون کیا، جس سے سکولوں کو ریئل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









