• عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےکوشاں ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    214
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکےلئےکوشاں ہیں۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا پنجاب میں22لاکھ خاندان گھروں سےمحروم ہیں،نوازشریف کے خوابوں کوپوراکریں گے،ہم جوسکیم لانچ کرتےہیں ...
  • عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے

    145
    0
    عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتوں پرسماعت کی۔عمران خان کےوکیل سلمان صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل سلمان صفدرنےدلائل دیےکہ ایف آئی آرزکی ...
  • پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری

    280
    0
    پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نےجاری کیا۔شیرافضل مروت سے7 روزمیں جواب طلب کرلیاگیا۔ شوکازنوٹس میں کہاگیاکہ آپ نےپارٹی پالیسی اوربانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات کی خلاف ورزی کی ...
  • رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی

    327
    0
    رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف سماعت ہوئی۔ حمزہ شہبازکے وکیل کی جانب سےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دی گئی جس کوعدالت نےمنظورکرلیا۔ عدالت نےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں ...
  • پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاتیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل

    169
    0
    تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نےتیسری بیٹھک کیلئےگرین سگنل دےدیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی آئی کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات میں مطالبات سےمتعلق امورطےکرلئےگئے۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےمکالمہ کیاکہ جب ...
  • ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کامعاملہ:عدالت نےریکارڈ طلب کرنے کا عندیہ دیدیا

    237
    0
    ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرنےکاعندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خواجہ حارث نےدلائل ...
  • عافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    176
    0
    امریکہ میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کے معاملے پر عدالت نےوزارت خار جہ کو ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سےامریکہ میں پاکستانی سفیرکی ملاقات یقینی بنانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ...
  • بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مسترد

    205
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مستردکردی گئیں۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل مجوکہ نےبشریٰ بی بی کی عبوری درخواست ضمانتوں پرسماعت کی، پراسیکیوٹراقبال کاکڑاوروکیل خالد یوسف چودھری عدالت پیش ہوئے۔ وکیل خالدیوسف چودھری نےکہاکہ بشریٰ بی بی کی حاضری معافی ...
  • بہاولپور:کاراورٹریلرمیں تصادم،5افرادجاں بحق،متعددزخمی

    237
    0
    بہاولپورمیں کاراورٹریلرمیں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افراد زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق بہاولپورکےعلاقےاحمدپورشرقیہ کےقریب ٹریلراورکارمیں تصادم ہوا جس میں 5افرادجاں بحق ہوگئے،حادثہ کارسوارکی غلطی ولاپروائی کےباعث پیش آیا،کار اوورلوڈڈ تھی ،9افرادکارمیں سوارتھے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق کارڈرائیورنےانڈیکٹردئیےبغیرلین تبدیل کی،پیچھے سےآنے والا ٹریلر بےقابوہوکرکارپراُلٹ گیا۔قومی شاہراہ پر شدید ...
  • ٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیاں جاری

    222
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سٹیون بریڈبری کوڈپٹی سیکرٹری برائےنقل وحمل کیلئے نامزدکردیاگیاجبکہ داخلہ کےنائب سیکرٹری کیلئےکیتھرین میک گریگورکونامزدکیاگیااورماحولیاتی تحفظ ایجنسی کےڈپٹی ایڈمنسٹریٹرکیلئےڈیوڈفوتوہی کونامزدکردیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق پال آرلارنس کویٹرن افیئرزکےڈپٹی سیکرٹری اورجیمزڈینلی کو توانائی کےڈپٹی سیکرٹری کیلئےنامزدکردیاگیا۔ واضح رہےکہ ...