Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا، کیا پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوگا؟اہم خبر آ ...
جنوری 14, 20252060عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ہائی اسپیڈ ڈیزل، پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...سویلینزکاملٹری ٹرائل: آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی ...
جنوری 14, 20252070سویلینزکاملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آسکتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع ...موسم سرما کی برفباری :سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا
جنوری 14, 20252430موسم سرما کی برفباری کا سلسلہ جاری ،سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کا حسن مزید نکھر گیا۔برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد لطف اندوزہونے کیلئے پہنچ گئی۔ گلگت بلتستان کے بلند وبالا پہاڑ ہرسال موسم سرما میں برفانی پوشاک زیب تن کرکے سردیوں میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےمزیدگواہان کوطلب کرلیا
جنوری 14, 20251750توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرمزیدگواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی سماعت کےلئے اڈیالہ جیل آئیں۔ گواہ محمداحمدپروکلاصفائی کی جانب سےجرح مکمل کرلی ...شدید سردی، دھند اور کہرے پڑنے کے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 14, 20252200شدید سردی، دھند اور کہرا پڑنے کے بارے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے اور کئی مقامات پر دھند چھائی رہنے کا ...ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف
جنوری 14, 20252260ایک سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، پاکستان میں پہلی سپورٹس کار متعارف،جنوبی کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے پاکستان میں سیڈان کارسوناٹا کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ۔ آٹھ مختلف رنگوں میں دستیاب سوناٹا این لائن 2.5 ٹربو پاکستان میں اسمبل ہونے والی سپورٹس کار ہے۔گاڑی ...پاک سعودیہ حج معاہدہ 2025 طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
جنوری 14, 20251610پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری،پاکستان اور سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پا گیا۔ عازمین حج کو کیاکیا سہولیات ملیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چودھری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے، جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار ...پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف
جنوری 14, 20252610پنسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل سمارٹ فون متعارف،سمارٹ فونز بنانے والی چائنا کی کمپنی اوپو اپنے فائنڈ این 5 فولڈ ایبل کیلئے اپنی ٹیزر کمپین تیز کر دی۔ یہ ڈیوائس 2023 میں متعارف کروائے جانیوالے اوپو فائنڈ این 3 کا تسلسل ہے ،جس کا صارفین کافی ...جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوری 14, 20252570جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان میں پھنس کر100 افرادزندگی کی بازی ہا رگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریسکیوٹیمیوں نے امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کےمطابق تمام افرادغیرقانونی طورپرکان کنی کررہےتھے،ایک ماہ ...نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
جنوری 14, 20251940امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ترقی کررہی ہے،ہماری حکومت نےامریکی شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئےکام کیا،سڑکیں اورپل بنائے،صاف پانی اورصاف توانائی کیلئےکام کیا،بحیرہ احمرمیں بحری جہازوں کےتحفظ کیلئے20 ممالک کااتحادبنایا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ نیٹواورامریکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









