Author: Omer Zaheer
ایک بارپھرسونےکےبھاؤ میں اضافہ
دسمبر 18, 20242170مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 858روپےکااضافہ ہونےسے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے ...کےپی میں ججزسیکیورٹی صورتحال کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 18, 20241420خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس ایس ایم عتیق شاہ پرمشتمل 2رکنی بینچ نے خیبرپختونخوامیں ججزسیکیورٹی صورتحال سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری اورپولیس افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ رجسٹرارنےکہاکہ ٹانک کےحوالےسےایس اوپیزہمارےساتھ شیئرکئے گئے ہیں،جنوبی ...عدالت نےسرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکیخلاف درخواستیں خارج کردیں
دسمبر 18, 20243360عدالت نےسرکاری سکولزکوآؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہورہائیکورٹ میں سرکاری سکول آؤٹ سورس کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں نےپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت حکومتی پروگرام کوچیلنج کیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری سکولزپرائیویٹ ہونےسےفیسوں میں اضافہ کردیا جائے گا، غریب کےبچےسرکاری سکولزکی بنیادی تعلیم سےمحروم ہوجائیں گے۔ درخواست میں ...فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطے کرینگے، رانا ثنا اللہ
دسمبر 18, 20241280وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ فیصلہ پارلیمنٹ یامیدان میں نہیں ،فریقین آمنےسامنےبیٹھ کرطےکریں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کےرویےمیں افہام وتفہیم کاپہلوہے،ایسی کوئی بات نہیں کہ مولانافضل الرحمان بات سننےکوتیارنہ ہوں،مولاناکی قانونی ٹیم بیٹھےاورہماری طرف سےبھی لوگ بیٹھ کرراستہ نکالیں،بل کےمعاملےپردقت آئی ہےتومولاناکوآن بورڈلیکرہی اسےدورکیاجاسکتاہے۔ اُن کامز یدکہناتھاکہ ...اسلام آبادکے3حلقوں کیلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعدکام کاآغازکردیا
دسمبر 18, 20242060اسلام آبادکے3حلقوں کےلئےنئےالیکشن ٹربیونل نے5ماہ بعددوبارہ کام کا آغازکردیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےبطورالیکشن ٹربیونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی۔ جسٹس(ر)شکورپراچہ نےبطور الیکشن ٹربیونل فریقین کونوٹس جاری کئے،آج الیکشن ٹربیونل کی سماعت تمام فریقین کی عدم موجودگی کےباعث آگےنہ بڑھ سکی۔ الیکشن ٹربیونل نےتمام فریقین کو24دسمبرکےلئےنوٹس جاری کردئیے،پی ٹی آئی ...قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں،شیزافاطمہ
دسمبر 18, 20242100وزیرمملکت شیزافاطمہ نےکہاہےکہ قومی سلامتی سےبڑھ کرکچھ بھی نہیں، ہمارےخلاف جوزبان استعمال ہوتی ہےناقابل برداشت ہے۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی سپیکرسیدمیرغلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقدہوا ،اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سےخوب شورشرابہ کیاگیا۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل کا ایوان میں اظہار خیال ...وزیراعظم شہبازشریف3روزہ سرکاری دورےپرمصرروانہ
دسمبر 18, 20241780وزیراعظم شہبازشریف ڈی8سمٹ میں شرکت کیلئے3روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف20دسمبرتک سرکاری دورےپرمصرمیں رہیں گے،وزیراعظم ڈی8نظریات کیلئےپاکستان کےمضبوط عزم کااظہاربھی کریں گے۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی اجلاس کےموقع پردوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
دسمبر 18, 20242040ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کے10ویں ایڈیشن کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈنے 87 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کردی ہے۔ تین ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی (کراچی کنگز) محمد عامر (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) ...حکومت کابجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغاز
دسمبر 18, 20242280حکومت نےمارچ2025تک بجلی 12روپےفی یونٹ سستی کرنےپرکام کاآغازکردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی پی پیز،بجلی گھروں،شمسی پن بجلی منصوبوں کےساتھ مارچ تک مذاکرات مکمل ہونگے،قرضوں کی ری پروفائل اور بلوں پرمحصولات کم کرنے کاطریقہ کارفروری تک مکمل ہوگا،حکومتی آمدن میں ہونےوالی کمی کاانتظام معیشت کےدیگر سیکٹرز سےپورا کیا جائے گا۔پہلے مرحلےمیں حکومت ...گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 18, 20242250گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور زبردست فیچر متعارف،اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔اگر آپ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









