Author: Omer Zaheer
بجلی کےبلوں،معیشت کی مضبوطی کیلئے جوکرنا پڑا ضرور کرینگے،نوازشریف
اگست 31, 20241230قائدن لیگ میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کےبلوں اورمعیشت کی مضبوطی کےلئے جوکر ناپڑاضرور کریں گے، معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا اولین ترجیح ہے۔ قائدمیاں نوازشریف نےملکی سیاسی صورتحال اوربدلتےہوئےحالات بارےپارٹی کی سینئرقیادت کاہنگامی اجلاس طلب کیاتھاجس میں خطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے اپنی ناقص ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
اگست 31, 20241800مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ کتنےکاہوگیا،جانیے؟ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام ...کراچی:مختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 31, 20241480کراچی کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجل تھل ایک ہوگیاموسلادھاربارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ، ڈیفنس ویو، محمودآباد اور اختر کالونی سمیت مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کےساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈو محمدخان اور دیگر اضلاع میں ...پی ٹی آئی سےمذاکرات:ن لیگ کامحمود اچکزئی سےرابطہ
اگست 31, 20241510پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےمحمودخان اچکزئی سےرابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے اچکزئی سے بات کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ن لیگ ...ایپل کا 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز متعارف کرانے کا اعلان
اگست 31, 20241390ایپل کےصارفین کا انتظارختم، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے9 ستمبر کو گلو ٹائم نامی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں آئی فون16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائی ...کراچی: سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیا
اگست 31, 20241910سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیاجبکہ فاصلہ بھی بڑھناشروع ہوگیا۔ سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں موجود ہے ،گزشتہ نو گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان کا رخ مغرب کی جانب ہے سمندری طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق میں 220 کلو میٹر کے فاصلے پر ...وزیراعظم کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی کہانی سامنےآگئی
اگست 31, 20241230وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کےساتھ ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ رات وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کےساتھ اُن کی رہائش گاہ پرملاقات ہوئی۔شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی وفود کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے بعد ون ان ون ملاقات ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 20241590راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیالیکن اس باربھی پاکستان کاآغازاچھانہ رہاقومی کھلاڑی عبد اللہ شفیق پہلے ہی اوور میں تسکین احمد کی گیند پر ...راولپنڈی دوسراٹیسٹ :بنگلہ دیش کاٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ
اگست 31, 20241380راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی دوسرےٹیسٹ میچ میں گزشتہ روزبارش اورخراب موسم کی وجہ سےمیچ کاٹاس بھی نہ ہوسکاتھا،امپائرزنےانتظازکےبعدگیلی آؤٹ فیلڈکےباعث پہلےروزکاکھیل ختم کرنےکااعلان کردیاتھا۔ دومیچوں کی سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شنٹو نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی ...ملک بھرمیں موسلادھار بارشیں:متعددافرادجاں بحق،15 زخمی
اگست 30, 20241160ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں نشیبی علاقےزیرآب آگئے،مختلف حادثات میں متعددافراجاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے،موسم خرابی کےباعث کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیاگیا۔ سندھ: سندھ میں سمندری طوفان کی وجہ سےموسلادھاربارشوں کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔جس سے اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں۔ کراچی میں بھی مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









