• انٹرنیٹ کی سست روی کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر

    222
    0
    انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست اسلام آبادہائیکورٹ میں سماعت کےلئےمقرر۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس انتہائی سست ہےجس کی وجہ سےہرطبقےسےتعلق رکھنےوالاچاہےوہ کاروباری ہےیاملازمت پیشہ پریشان ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی سست روی اورفائروال کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقررہوگئی۔ صحافی حامد میر کی جانب سے دائر درخواست ...
  • کامران اورابراربنگلہ دیش کیخلاف پہلےٹیسٹ سےباہر

    173
    0
    پاکستان کےکھلاڑی کامران غلام اورابراراحمدبنگلہ دیش کےخلاف پہلاٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ابرار احمد اور کامران غلام کو پہلے ٹیسٹ میچ کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔دونوں کھلاڑی پاکستان شاہینز کی طرف سے دوسرا چار روزہ میچ کھیلیں گے۔کامران غلام دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کے کپتان ...
  • خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور

    224
    0
    رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغوابرائےتاوان کےکیس میں ملزمان کامزید15روزکاجسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔عدالت نے ملزمان کو یکم ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکواغوااورہنی ٹریپ کرنےکےکیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے سماعت کی۔ خلیل الرحمن قمر ...
  • بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری فیض حمید کر رہا تھا ،عطا تارڑ

    114
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک  انصاف  کی  سہولت  کاری  فیض حمید اور باقی افسران کر ر ہے تھے، سابق  ڈی  جی  آئی ایس آئی کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے چلے، فوج نے شفاف تحقیقات کیں، اندرونی تحقیقات کا فوج کا اپنا میکنزم ہے، تحقیقات کا دائرہ کار ...
  • 5سالہ معاشی پلان:تمام وزارتوں کوہدایات جاری

    214
    0
    پانچ سالہ معاشی پلان کےاہم اہداف پرتمام وازرتوں کو دیے گے اہداف کے لئے فائنل ڈرافٹ تیارکرنےکی ہدایات جاری ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف پر اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق  ڈار اور وزیرخزانہ محمداورنگزیب سمیت معاشی ٹیم کے وزرا نےبھی شرکت کی۔ ...
  • منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا

    235
    0
    محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے جائیں گے،لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کر دیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کی سہولت موجود ہو گی۔ائیرپورٹ سے آنے والے مریضوں ...
  • اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر

    297
    0
    اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یادرہےکہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعداویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
  • لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا

    212
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیامتعددفیڈرزٹرپ کرگئے۔بارش کےباعث گرمی میں کمی ہونےسےجہاں لوگوں میں خوشی کی لہردوڑی وہی لوگ بارشی پانی سےپریشان بھی ...
  • سب کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں؟

    437
    0
    پاکستان میں نوجوانوں کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں ہوتا ہے؟ یہ سی ایس ایس کیا ہے، اسکی تاریخ کیا ہے اور یہ اہم کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ڈاکٹرز، انجینئرزاور اہم ترین شعبوں کی ڈگری چھوڑکر نوجوان گریجوایٹس سی ایس ایس کا امتحان کیوں دینا چاہتے ہیں؟ سول ...
  • شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی

    179
    0
    رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں  نے ایک  دوسرے سے گلے شکوے کیے۔  بانی  پی  ٹی  آئی نے شیر افضل  کو 22اگست  جلسے کی  ذمہ داری دےدی۔ رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کا عمران خان سےملاقات کےبعداڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آج 3 مہینے ...