• نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان

    288
    0
    عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان عوام کوبلآخرریلیف ملناشروع ہوگیا۔ صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ 500یو نٹ والےبجلی صارفین کےلئےفی یونٹ14روپےکی کمی کی گئی ہے۔یہ ریلیف پنجاب حکومت ...
  • گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین

    218
    0
    پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل  کرنے والے قومی  ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس اولمپکس میں 118سالہ ریکارڈتوڑنےاور92.97کی جیولن تھروپھینک کرملک کانام روشن کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کےاعزازمیں تقاریب اورانعامات کاسلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق گولڈ میڈلسٹ ...
  • ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

    87
    0
    ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے ...
  • خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی

    160
    0
    خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج دیا۔ شکیل خان نےاستعفیٰ دینےکی وجوہات بھی بتادیں۔ صوبائی وزیر شکیل خان نےاستعفیٰ میں لکھاکہ کرپشن کے خاتمے اور انٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر ہمیں ووٹ ملا، صوبہ کوئی ...
  • کم عمراوربغیرڈرائیونگ لائسنس افرادکےگردگھیراتنگ

    217
    0
    کم عمرڈرائیورزاوربغیرلائسنس ڈرائیونگ پرآج سےپھرکریک ڈاؤن کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا۔ سی ٹی اولاہورعمارہ اطہرکاکہناہےکہ بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، کم عمر بچوں کو ...
  • وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے

    289
    0
    وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق کی ایکٹنگ چارج پر گریڈ 19 میں ترقی کردی گئی،وسیم طارق کوڈپٹی سیکرٹری ہوا بازی ڈویژن تعینات کردیاگیا،سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن حمیرا عاطف کی گریڈ 19 میں ...
  • سونےکی قیمت میں ردوبدل

    245
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ...
  • ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف

    210
    0
    ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے گروپ چیٹ فیچر متعارف کرادیا۔ کمپنی ٹک ٹاک پر گروپ چیٹس کاسپیشل فیچر شامل کرنے جارہی ہے، جس میں 32 افراد شامل ہو سکیں گے۔ ٹک ٹاک کایہ فیچر 16 برس اور اُس سے زیادہ عمر کے صارفین ...
  • مجھےاغواکےمعاملےمیں کسی ہمدردی کی ضرورت نہیں:نمرہ خان

    172
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نےکہاہےکہ مجھے اغوا کے معاملے میں  کسی  کی  ہمدردی اور توجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چندروزقبل کراچی کےعلاقےڈیفنس میں اغواسےبچنےوالی اداکارہ نمرہ خان نےسوشل میڈیاپرایک اورویڈیوپیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نمرہ خان نےاپنےپرتنقیدکرنےوالوں کھری کھری سناتےہوئےکہاکہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرنے کے بجائے جرم ...
  • اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    223
    0
    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مجموعی طورپرمثبت رجحان دیکھاگیا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 105 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 441 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔226 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ...