Author: Omer Zaheer
ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،خرم دستگیر
جون 4, 2026760پاہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ اُن کاکہناتھاکہ سڑکیں وہی بنائیں گے جنہوں نےماضی میں شاہراہوں کا جال بچھایا، انہوں نےکہا جی بی سے بلوچستان تک ...بیٹا اپنی اہلیہ کو والدین پر ترجیح دے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا،صاحبہ
جون 4, 2026710پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے کہا ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بہو میں سب سے زیادہ یہ خوبی دیکھنا چاہتی ہیں کہ وہ ان کے بیٹے سے بے پناہ محبت کرنے والی اور نرم دل ہو۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ...سولر پر منتقل صنعتوں کے لیے نئی پالیسی کی تیاری
جون 4, 2026630حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق سولر پر منتقل ہونے والی صنعتوں کی حوصلہ شکنی کےلیے حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے ...لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست دائرکرنےپرعدالت کاشہری پرجرمانہ
جون 4, 2026940لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست غیر مستند اور مبہم قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے بجلی، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست کا 15 صفحات پر مشتمل ...پنجاب میں شدیدگرمی کےباعث شہریوں نےپہاڑوں کارخ کرلیا
جون 4, 2026710پنجاب میں شدید گرمی ،ناران کاغان میں شدید ٹھنڈ، ناران میں سیاحوں کی غیر معمولی آمد کے باعث ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز مکمل طور پر بھر جانے سے آنے والے سیاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ناران میں ان دنوں سیاحوں کا رش غیر معمولی حد تک بڑھ گیا ہے ...کرپٹومارکیٹ میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے 80 کروڑ ڈالر ڈوب گئے
جون 4, 2026790کرپٹومارکیٹ میں بھونچال آگیا،دنیا کی مقبول ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوئین کی قیمت گرگئی ۔ بٹ کوئین کی قیمت گرنے سے سرمایہ کاروں کے 80 کروڑ ڈالر ڈوب گئے۔ بٹ کوائن ایک بار پھر 70 ہزار ڈالر کی اہم نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا جس سے مارکیٹ میں خوف و ...امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، ایران پر دوبارہ حملے سے انکار
جون 4, 2026910امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا فی الحال ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا اور کشیدگی کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو ترجیح دی جا ...اڈیالہ جیل میں عمران خان سےملاقات کادن،کسی رہنما کو اجازت نہ ملی
جون 4, 2026700اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن تھا، تاہم ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی پارٹی رہنما کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کے لیے چھ رہنما جیل پہنچے تھے۔ ملاقات ...حکومت کا ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور ریونیو میں اضافے کیلئے مالیاتی اصلاحات ...
جون 4, 20261020وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی سیلز ٹیکس شرحوں پر نظرثانی کیے جانے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں رعایتی جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ٹیکس نیٹ کو ...جی بی الیکشن: انتخابی مہم 5جون کی رات 12بجے ختم، ضابطہ اخلاق کی پابندی ...
جون 4, 2026630گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے سے ختم کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اختتام کے بعد امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو اپنے متعلقہ حلقوں میں کسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









