Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات :الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 13, 20242020الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس سماعت کےلئےمقررکردیا۔ تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشنرنےتحریک انصاف اوردیگرکونوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے انٹرا پارٹی الیکشن پر سوالات اٹھائے ...عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
جولائی 13, 20242730عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے اردو سمیت 16 زبانوں میں گائیڈ بک جاری کردی ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی یہ گائیڈ بک ان زائرین کیلئے بہت زیادہ رہنما ...دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جولائی 13, 20242910دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور دوسرا طویل ترین پل قرار دیا جاتا ہے۔ سیاحوں کو 114 کلومیٹر طویل اس پل پر ٹرین کے سفر کے دوران متعدد خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔دنیا ...انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ
جولائی 13, 20242300کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ حیرت انگیز طور پر انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونے کا اظہار کر سکتا ہے۔اس روبوٹ کو گوآنگوہا نمبر 1 کا نام دیا گیا ہے اور یہ ...دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
جولائی 13, 20242140چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی رنگ کے خوبصورت پھولوں نے ڈھانپ رکھا ہے۔ حالیہ بارشوں نے صحرا کے جنوبی نصف کرہ کی گہرائیوں کو پھولوں سے بھر دیا۔دنیا کا سب سے بڑا خشک ...پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
جولائی 13, 20241910پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طےپاگیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان سٹاف لیول معاہدےپراطمینان کااظہارکیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 37 ماہ کے قرض پروگرام پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جس کے ...ورلڈلیجنڈز:پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا
جولائی 13, 20242470ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکافائنل آج ہوگا،روایتی حریف پاکستان اوربھارت مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کےایجبسٹن اسٹیڈیم میں میگاایونٹ کافائنل میچ ہوگاجس میں روایتی حریف آپس میں ٹکرائیں گئے۔پہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو20رنزسےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنائی تھی جبکہ دوسرےسیمی فائنل میں بھارت نےآسریلیاکوشکست دےکرفائنل کاٹکٹ حاصل کیاتھا۔میگاایونٹ کافائنل میچ مقامی ...عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
جولائی 13, 20242120عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزاکیخلاف اپیلوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوعدت نکاح کیس میں بری کیاجاتاہے۔ ...سپرہٹ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےدھوم مچادی
جولائی 13, 20241730بالی ووڈکی سپرہٹ کرائم ڈرامہ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےایمیزون پرائم پردھوم مچادی سیریزدنیابھرمیں سب سےزیادہ دیکھی جانےوالی ویڈیوبن گئی۔ سپرہٹ سریزمیں مرکزی کاسٹ میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل، شیوتا ترپاٹھی، راسیکا دگل، وجے ورما اور دیگر فنکار شامل ہیں۔ بھارتی میڈیاکےمطابق حال ہی میں ریلیزہونےوالی سیریز’’مرزاپور‘‘کےتیسرےسیزن نےنہ صرف انڈیابلکہ پوری دنیامیں کامیابی کےجھنڈےگاڑھ ...مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
جولائی 13, 20241890سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس الٰہی سمیت 6 ملزمان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









