Author: Omer Zaheer
چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
جولائی 31, 20241640چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ ...بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک
جولائی 31, 20241720بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی ۔ جس پرڈاکوموقع سےفرارہوگئے پیچھا کرنے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی پر مسلح ڈاکوؤں نےفائرنگ شروع کردی۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کےنتیجےمیں تین نامعلوم ڈاکو ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
جولائی 31, 20242040ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی سزا دی جائے گی، یہ ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
جولائی 31, 20242070ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئے تہران میں موجودتھے،حملہ اسرائیلی وقت کےمطابق رات 2بجےکیاگیا۔ حماس اورایرانی سیکیورٹی ایجنسی نےتہران میں ہونےوالےحملےمیں اسماعیل ...احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 29, 20242240تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پرپی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہین عدالت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواستوں میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کوفریق بنایاگیا۔ ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
جولائی 29, 20241720پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب سے فلک جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ کا نام شامل نہیں کیا گیا،الیکشن کمیشن میں 24 خواتین ...پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے
جولائی 29, 20241700پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں پڑنےلگ گئیں، دونوں پارٹیوں کے درمیان اختلافات اشتراک اقدار فارمولے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پیدا ہوئے۔پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو ٹف ٹائم دینا شروع کر دیا۔ دونوں ...چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
جولائی 29, 20242630چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ نے پریس کلب کے باہر احتجاج سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کرنےوالےکوایک کروڑروپےانعام دینےکااعلان کیاتھا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ...ملک بھرمیں طوفانی بارشیں:این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 29, 20241490آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں شدید بارشیں متوقع ہے،200 ملی میٹر بارش کا امکان بھی ہے۔ پوٹھوہار، مردان اور لاہور ڈویژن میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ فیصل آباد، ساہیوال، ...بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
جولائی 29, 20241740بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے ہرادیا۔پاکستان شاہینز کو 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فاسٹ بولرز محمد علی اور خرم شہزاد نے آٹھویں وکٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









