• پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    76
    0
    پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کینیڈین ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان مائننگ اور منرلز کے شعبے میں شراکت داری پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ...
  • بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالاٹک ٹاکر گرفتار

    64
    0
    قانون سب کیلئے برابر،بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالےٹک ٹاکر کواسٹنٹ کرنا مہنگاپڑھ گیاپولیس نےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں ٹک ٹاکرنےاپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک ویڈیوشیئرکی تھی جس میں ڈرائیور اپنی جیپ چلانے کےبعدڈرائیونگ سیٹ سے نیچےاترکرجیپ کےساتھ ساتھ چلتانظرآتاہے۔ سوشل میڈیاپروائرل ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو چلتی جیپ سے اتر کر ساتھ چلتے دیکھا ...
  • دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائےگی،ایران کی امریکاکودھمکی

    63
    0
    ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی نےامریکااوراسرائیل کووارننگ دیتےہوئے کہا ہےکہ دشمن نےکوئی غلطی کی تو پورےخطےکی سلامتی خطرےمیں پڑجائے گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی آرمی چیف امیرحاتمی کاکہناہےکہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نےکوئی غلطی کی توصرف اسکی نہیں بلکہ پورے خطےاورصیہونی ریاست کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے ...
  • بسنت کی تیاریاں عروج پر، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا

    56
    0
    لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، بسوں کو بسنت کے ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیاجبکہ شہری بلا معاوضہ سفر کر سکیں گے، پنجاب کے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے بسنت کے تینوں دنوں کے موسم ...
  • مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی

    58
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی بڑھتی ہوئی قیمت میں کمی کارجحان دوسرے روزبھی برقراررہا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

    41
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےقبل آسٹریلیا کوبڑادھچکا،آسٹریلوی اسکواڈ میں دواہم تبدیلیاں کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے جس کےباعث وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہیں کریں گے۔اس کے علاوہ اوپننگ بیٹر میتھیو شارٹ کو ...
  • دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    63
    0
    تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستا ن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔شاہین سیریزمیں فتح کا تسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش کریں گے۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے ...
  • گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف

    59
    0
    اب گھروں کی تعمیر روبوٹ کریں گے ۔ گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف ، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ہے۔ دبئی میونسپلٹی کے مطابق ...
  • ٹک ٹاک پر سینسر شپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں

    67
    0
    ٹک ٹاکرز کے لیے اہم خبر، ٹک ٹاک پر سینسرشپ کے باعث متبادل ایپس مقبول ہونے لگیں ۔ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفادار سرمایہ کاروں کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے اکثریتی حصص خریدنے کے بعد پلیٹ فارم کی متبادل ایپس کی مقبولیت میں ...
  • نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، وزیر داخلہ کا نوٹس

    60
    0
    نادرانےشہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لےلیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی میں 24/7 اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کااچانک دورہ کیا،جہاں پراُنہوں نے نادر ا سینٹر میں آئےہوئےشہریوں سےملاقات کی۔اورعوامی مسائل سنے،شہریوں نےباری دیرسے ...