Author: Omer Zaheer
بھاٹی گیٹ واقعہ:گرفتارملزمان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جنوری 31, 2026560بھاٹی گیٹ واقعہ میں گرفتار5ملزمان کو4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہونے پر پولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمیں سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی کےجاں بحق ہونے کےمقدمےمیں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوضلعی کچری میں پیش کیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نےکیس کی سماعت کی ۔ پولیس کی جانب سےملزمان کے14روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی،جبکہ ملزمان کےوکیل ...عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا
جنوری 31, 2026700عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال ڈاکٹر رانا عمران کاکہناہےکہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت پر پمزہسپتال کے ڈاکٹروں نےطبی معائنہ کیا،جہاں پرڈاکٹروں نےعمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین ...پچیس سال بعد بسنت کے انداز ہی نرالے
جنوری 31, 2026800بلاگ:عتیق مجید لاہور میں رنگ، رونق، جوش، خوشی، قہقہوں اور جشن کی کیفیت چھا گئی ہے، گلیاں مہک اٹھیں، چھتیں آباد ہو گئیں اور بسنت نے لاہور کو ایک بار پھر زندہ دلوں، خوش باش چہروں اور کھلکھلاتی فضاؤں کا شہر بنا دیا۔ بسنت کے ساتھ ساتھ مختلف کاروبار بھی ...آج پاکستان اورآسٹریلیادوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنےسامنےہونگے
جنوری 31, 2026560ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورآسٹریلیاآمنےسامنےہوں گے،شاہین سیریزجیتنےکی کوشش کریں گےجبکہ کینگروز سیریز بچانے کےلئے میدان میں اتریں گئے۔ تین میچزکی سیریزکادوسراٹی ٹوئنٹی میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلاجائےگا۔میچ مقامی وقت کےمطابق شام 4بجےشروع ہوگا۔شاہین سیریزمیں فتح کاتسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش کریں گے۔ واضح ...محکمہ موسمیات کی مسلسل تین دن بارشوں کی پیشگوئی
جنوری 31, 2026810سردی ابھی باقی ہے، محکمہ موسمیات نے آج 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان اور شمالی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارش اور برفباری متوقع ہے۔اس دوران گلگت بلتستان، ...سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کےشوہرکےپولیس پرسنگین الزامات
جنوری 30, 2026520سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کاشوہرمنظرعام پرآگیا،غلام مرتضیٰ پولیس پرسنگین الزامات لگادئیے۔ لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے الزاما ت عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا اعتراف ...لاہور:محفوظ بسنت کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل
جنوری 30, 2026420لاہورضلعی انتظامیہ نےبسنت 2026کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل کرلئے۔ تفصیلات کےمطابق اندرون شہر،سوسائٹیز،عمارتوں اورچھتوں سمیت شہربھرمیں بسنت میلہ سجےگا،ضلعی انتظامیہ نےسیف بسنت کیلئےچھتوں کےاستعمال کیلئےکوڈآف کنڈکٹ جاری کردئیے۔ ڈپٹی کمشنرلاہورکی زیرقیادت محفوظ بسنت 2026کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ڈرون کیمروں،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سےچھتوں کی مسلسل فضائی نگرانی کی جائےگی، 30افرادیازائدگنجائش والی نجی وکمرشل عمارتوں ...رمضان المبارک سےقبل18اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
جنوری 30, 2026580ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس میں کہاگیاکہ رمضان المبارک سے پہلے 18 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی،جبکہ ہفتہ واربنیادوں پرسالانہ مہنگائی بڑھنےکی شرح 4.52 فیصدریکارڈکی گی۔گزشتہ ہفتےکے دوران18 اشیائےضروریہ ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کاپی ایچ اےحکام پرسخت ناراضگی کااظہار
جنوری 30, 2026410اسموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےپی ایچ اے حکام پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ اورماحولیاتی آلودگی کاتدارک نہ کرنےکیخلاف کیس کی سماعت کی۔ممبرکمیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ ممبرکمیشن نے عدالت کوبتایاکہ پنجاب یونیورسٹی کےعلاقےسے45درخت کاٹےگئے،ذمہ دارافرادکیخلاف مقدمہ درج کردیاگیاہے۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ وی سی صاحب کوکیااس صورتحال کاعلم ...سانحہ بھاٹی گیٹ:متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او معطل
جنوری 30, 2026470سانحہ بھاٹی گیٹ میں متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









