بیگم کلثوم نواز کا یوم وفات،بہادری اور عزم کی لازوال علامت

0
5

بیگم کلثوم نواز بہادری، عزم اور غیر متزلزل ایمان کی علامت تھیں۔
جب مشکل ترین وقت آیا تو وہ ثابت قدم رہیں اور امید و مزاحمت کی توانا آواز بنیں۔
ان کا حوصلہ آج بھی نسلوں کو متاثر کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
بیگم کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
کلثوم نواز کو جمہوریت کے لیے جدوجہد، بہادری اور عزم کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کی سیاسی و جمہوری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Leave a reply