بھاٹی گیٹ واقعہ :مدعی نےملزمان کومعاف کردیا،عدالت کارہائی کاحکم

0
4

بھاٹی گیٹ میں مین ہول میں گرکرماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےوالےواقعہ میں گرفتارملزمان کومدعی نےمعاف کردیاجس پرعدالت نےپانچوں افرادکی رہائی کاحکم دےدیا۔
عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار پانچ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔
سماعت کے دوران مدعی نے عدالت کو بتایا کہ وہ ملزمان کے خلاف مزید کسی کارروائی کا خواہاں نہیں اور نہ ہی انہیں ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کیے جانے پر کوئی اعتراض ہے۔
واضح رہے کہ واقعے کا مقدمہ تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے درج کیا تھا۔

Leave a reply