
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے نئے صوبوں کے قیام پر اتفاق کر لیا۔
وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے کہا کہ نئے صوبے ضرور بنیں گے اور جنوبی پنجاب صوبہ بھی قائم کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے بھی جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے آبادی کی بنیاد پر بننے چاہئیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














