اسپیس ایکس کا راکٹ مدار سے بھٹک گیا آج چاند سے ٹکرانے کا خدشہ

0
4

اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ آج کسی بھی وقت چاند سے ٹکرانے والا ہے۔ یہ وہی راکٹ ہے جس نے جنوری 2025 میں دو نجی قمری مشنز کو خلا میں روانہ کیا تھا۔
فالکن 9 راکٹ کے ذریعے امریکی کمپنی فائر فلائی ایرو اسپیس کا بلیو گھوسٹ لینڈر اور جاپانی کمپنی آئی اسپیس کا ریزیلینس لینڈر چاند کی جانب بھیجا گیا تھا۔

Leave a reply