Blog
اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 202530اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس انعام امین منہاس 313مقدمات نمٹا کر سرفہرست رہے ،جبکہ جسٹس ...سانحہ دریائےسوات،ڈی جی ریسکیونےانکوائری کمیٹی کورپورٹ پیش کردی
جولائی 3, 202520ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہد نےانکوائری کمیٹی کوسانحہ سوات کی رپورٹ پیش کردی۔ ذرائع کےمطابق ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہدانکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوئےجہاں پراُن سےمختلف سوالات کےجواب پوچھےگئے۔ انکوائری کمیٹی نےڈی جی ریسیکوشاہ فہدسےسوال ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان جاپان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا
جولائی 3, 202540ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نےجاپان کو شکست دےکرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کارنگارنگ ایونٹ اپنے اختتام کی ...امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ
جولائی 3, 202530تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین کارڈمنسوخی کانیاقانون نافذ کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ ...قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 202560قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں15بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےڈیفنس ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
جولائی 3, 202530اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔ آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاگیا،چیف جسٹس سرفرازڈوگر2ماہ تعطیلات کےدوران چھٹی نہیں کریں گے،جبکہ جسٹس ...ٹیکس محصولات میں اضافہ ،وزیراعظم نےوزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا
جولائی 2, 202570وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی ڈیجٹیائزیشن ودیگر اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں وزارت خزانہ او رایف بی ...بحران کاحل ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےتیار،جیل سےرہنماؤں نےخط لکھ دیا
جولائی 2, 202550بحران کےحل کےلئےتحریک انصاف حکومت کےساتھ مذاکرات کےلئے تیارہوگئی،جیل سےپانچ سینئررہنماؤں نےخط لکھ دیا۔ جیل میں قیدپی ٹی آئی کے5رہنماؤں نےپارٹی کوبحران سےنکالنےکیلئے مذاکرات کامشورہ دےدیا۔شاہ محمودقریشی ،اعجازچودھری،یاسمین راشد، محمودالرشید اورعمرسرفرازچیمہ نےجیل ...قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 202570وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ...عامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی،اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
جولائی 2, 202550بالی ووڈمیں مسٹر پرفیکشنسٹ کےنام سےجان پہنچان رکھنےوالےعامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارعامرخان نےایک بھارتی پوڈکاسٹ کوانٹرویودیاجس میں مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنے کیرئیراورنجی زندگی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©