Blog
امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، حافظ حفیظ الرحمان قائد حزب اختلاف ...
جون 22, 2026220پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور ...وزارت مذہبی امور نے حج 2027کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
جون 22, 2026210وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان نے حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت عازمین حج 22 جون 2026 سے آن ...ایران آمریکا مذاکرات، الحمد اللہ پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی،فیلڈ مارشل عاصم منیر
جون 22, 2026230فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ میں پہلے مذاکراتی راؤنڈ کی شان دار کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ سید عاصم منیر نے برگن اسٹاک میں نجی ٹی وی ...گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا
جون 22, 2026220گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کےاجلاس میں نومنتخب 30 اراکین اسمبلی نےحلف اٹھالیا،اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے اراکین سے حلف لیا،اسپیکر نےحلف ...عظیم قوال امجد صابری کومداحوں سےبچھڑے10برس بیت گئے
جون 22, 2026230آج برصغیر کے عظیم قوال، نعت خواں اور صوفی موسیقی کے درخشاں ستارے امجد صابری کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ امجد صابری نے اپنی مسحور کن آواز، روح پرور قوالیوں ...یا اللہ خیر!ملک کےمختلف شہروں میں 5.4 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ
جون 22, 2026200اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں، دفاتر اور دیگر عمارتوں ...چین میں روبوٹ بھی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر بھیک مانگنے لگا
جون 20, 2026450چین میں ایک انسان نما روبوٹ کی منفرد حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں روبوٹ کو سڑک کنارے گھٹنوں کے ...وزیر اعلی گلگت بلتستان کیلئے امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی کے امیدوار قرار
جون 20, 2026260پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو وزیر اعلیٰ نامزدکیا ...مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد ایرانی وفد سوئٹزر لینڈ روانہ، اہم حکام شامل
جون 20, 2026260ایرانی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران کا اعلیٰ سطحی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی وفد کو ’’میناب 168‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جو اسکول ...فیفا ورلڈ کپ: اداکارہ نوال سعید کی ارجنٹینا کی جرسی میں تصاویر وائرل
جون 20, 2026280فیفاورلڈکپ2026،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کی ارجنٹینا کی جرسی میں تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف اداکارہ نوال سعید نے فیفا فٹبال کے جوش و خروش میں شامل ہوتے ہوئے ارجنٹینا کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















